ایک ماں کا وجود
مٹی کے سپرد کر کے
ایک ماں کی مٹی
وجود میں گوندھنے کی
خواہش لے کر
وہ
اپنی دُنیا میں لوٹ آئی
۔لکھ...اُس کے اذن سے...جو کہی اور ان کہی خوب جانتا ہے۔ رہنمائی...صرف اللہ سے اور اپنے دل سے۔۔۔انسان صرف دھوکا اور رکاوٹ ہیں۔
اس جہاں رنگ وبو میں ہمارا آنا کمال ہے تو جانا بھی کمال ہے۔ہمارے رونے سے شروع ہونے والا آنے کا یہ سفر دوسروں کے ہمارے لیے آنسو بہانے پر ا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں