تم کہتے ہو
میں خود کشی کر لوں
کیا تم نہیں جانتے
مردے خود کشی نہیں کیا کرتے
اور کچھ نہیں تو
عزت کا کفن
اور احساس کا کافور
لگا کر مجھے دفنا دو
۔لکھ...اُس کے اذن سے...جو کہی اور ان کہی خوب جانتا ہے۔ رہنمائی...صرف اللہ سے اور اپنے دل سے۔۔۔انسان صرف دھوکا اور رکاوٹ ہیں۔
سورۂ فرقان(25) آیت 2۔۔ وَخَلَقَ كُلَّ شَىْءٍ فَقَدَّرَهٝ تَقْدِيْـرًا ترجمہ۔ اور جس نے ہر شے کو پیدا کیا اور پھر اس کے لیے ایک اند...
بہت خوب
جواب دیںحذف کریں