قرانِ کریم کی دعائیہ آیات "۔"
۔"ادْعُوْنی اَسْتَجِبْ لَكُمْ"۔سورہ غافر(40) آیت 60۔ترجمہ۔۔"مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا"۔
۔"ادْعُوْنی اَسْتَجِبْ لَكُمْ"۔سورہ غافر(40) آیت 60۔ترجمہ۔۔"مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا"۔
قرآنِ حکیم کا موضوع " انسان" ہے اور کتابِ مقدس میں اللہ رب العزت نے اپنی آیاتِ مبارکہ کی روشنی میں ہمیں دعاؤں کے عظیم تحائف عطا کیے ہیں۔آیاتِ قرانی کی یہ دعائیں انبیاء علہیم السلام کے حالاتِ زندگی کے سیاق وسباق کےحوالے سے ہیں تو کہیں اللہ کے برگزیدہ بندوں اور اہلِ علم کی دعائیں ہیں جو اللہ تعالیٰ نے قران مجید کے وسیلے سے ہمیں سکھائیں۔ دعاؤں والی آیات درج ذیل ہیں۔
٭1)سورۂ البقرہ(2) آیات۔129،128،127126۔۔۔
ترجمہ۔۔اور جب ابراھیم نے کہا اے میرے رب اسے امن کا شہر بنا دے اور اس کے رہنےو الوں کو پھلوں سے رزق دے(126)۔
ترجمہ۔۔اے ہمارے رب ہم سے قبول فرما،بےشک تو ہی سننے والا جاننے والا ہے(127)۔
اے ہمارے رب ہمیں اپنا فرمانبردار بنا دے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنا فرمانبردار بنا، اور ہمیں طریقِ عبادت بتا دے اور ہماری توبہ قبول فرما، بےشک تو بڑا توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے(128)۔
اے ہمارے رب! اور ان میں ایک رسول انہی میں سے مبعوث کرجو ان پر تیری آیتیں تلاوت فرمائے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھائے اور انہیں پاک کرے، بےشک تو ہی غالب حکمت والا ہے (128)۔
٭2)سورۃ الصافات(37)آیت 100۔۔اے میرے رب! مجھے ایک صالح (لڑکا) عطا کر۔
٭3) سورۂ ابراھیم (14)آیات 41-40۔۔
اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرما(40)۔پروردگار! میری دعا قبول فرما، پروردگار مجھے،میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے(41)۔
٭4) سورۂ الشعرا (26) آیت 83۔۔ اے میرے رب! مجھے حکم عطا کر اور مجھے صالح لوگوں کے ساتھ ملا اور بعد میں آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر،اور مجھے جنت کے وارثوں میں شامل فرما اور میرے باپ کو معاف کر دے کہ بےشک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے اور مجھے اس دن رسوا نہ کر، جب کہ سب لوگ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے۔
٭5)سورۂ الممتحنہ(60) آیت4۔5۔۔۔
اے ہمارے رب ہم نے تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف ہم رجوع ہوئے اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے(4)۔
اے ہمارے رب! ہمیں ان کی آزمائش میں نہ ڈال جنہوں نے کفر کیا اور اے ہمارے رب ہمیں معاف کر، بےشک تو ہی غالب حکمت والا ہے(5)۔
۔۔۔۔
٭حضرت یعقوب علیہ السلام کی دعا۔۔۔
سورۂ کہف(18) آیت 10۔۔۔اے ہمارے پروردگار! ہم پر اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور اس معاملے میں ہماری رہنمائی فرما۔
۔۔۔۔
٭انبیاء کی دعا ۔۔۔۔۔
سورۂ آلِ عمران(3) !یت 147۔۔ترجمہ ۔۔۔ پروردگار معاف کردے ہمارے گناہوں کو اور جو زیارتیاں ہم اپنے کاموں میں کرتے رہے ۔ہم کو ثابت قدم رکھ اور کافروں پر فتح عنایت فرما۔
۔۔۔۔
٭ اہلِ ایمان کی دعائیں۔۔۔۔
٭1)سورۂ البقرہ(2) آیت201۔۔ترجمہ۔اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی بخش دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔
٭2)سورۂ مومنون(23) ۔۔۔
اے میرے رب تو مجھے ظالموں میں شامل نہ کر(94)۔
ترجمہ۔۔اے پروردگار!جب تو نے ہمیں ہدایت بخشی ہےْتو ہمارے دلوں کو نہ پھیر اور اپنے ہاں سے ہمیں رحمت عطا فرما،بےشک تو بہت زیادہ دینے والا ہے۔
۔۔۔۔
٭والدین کے لیے دعا۔۔۔
سورۂ بنی اسرائیل(17) آیت24۔۔۔۔ اے میرے رب تو اُن پر رحم فر ما جیسا کہ انہوں نے مجھےبچپن میں پرورش کیا۔
۔۔۔۔۔۔
٭حضرت آدم علیہ السلام کی دعا ۔۔۔
سورۃ الاعراف (7)آیت 23۔۔اے رب ہمارے ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہیں بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا۔ تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
۔۔۔۔
سورۃ الاعراف (7)آیت 23۔۔اے رب ہمارے ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہیں بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا۔ تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
۔۔۔۔
٭حضرت نوح علیہ السلام کی دعا۔۔۔
٭1)سورۂ ھود (11)آیت 47۔۔اے میرے رب! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ وہ چیز تجھ سے مانگوں جس کا مجھے علم نہیں،اگر تو مجھے معاف نہیں کرے گا اور مجھ پر رحم نہیں کرے گا تو میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوجاؤںگا۔
٭2)سورۂ المومنون(23) آیات 26۔29۔
اے رب تو میری مدد کر کیونکہ انہو ں نے مجھے جھٹلایا ہے(26)۔
پروردگار ہم کو بابرکت منزل پر اتارنا کہ تو بہترین جگہ اُتارنے والا ہے(29)۔
٭3)سورۂ قمر(54) آیت 10۔۔ اے میرے رب میں تو مغلوب ہوگیا تو میری مدد کر۔

٭4)سورۂ نوح(71) آیات۔28،10۔۔۔
پس میں نے کہا اپنے رب سے بخشش مانگو بےشک وہ بڑا بخشنے والا ہے(10)۔
اے میرے پروردگار! تو مجھے اور میرے ماں باپ کو بخش دے اور جو بھی ایماندار ہو کر میرے گھر میں داخل ہو اور تمام مومن مردوں اور تمام مومن عورتوں کو بخش دے اور کافروں کو سوائے بربادی کے اور کسی بات میں نہ بڑھا (28)۔
۔۔۔۔
٭حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا۔۔۔پس میں نے کہا اپنے رب سے بخشش مانگو بےشک وہ بڑا بخشنے والا ہے(10)۔
اے میرے پروردگار! تو مجھے اور میرے ماں باپ کو بخش دے اور جو بھی ایماندار ہو کر میرے گھر میں داخل ہو اور تمام مومن مردوں اور تمام مومن عورتوں کو بخش دے اور کافروں کو سوائے بربادی کے اور کسی بات میں نہ بڑھا (28)۔
۔۔۔۔
٭1)سورۂ البقرہ(2) آیات۔129،128،127126۔۔۔
ترجمہ۔۔اور جب ابراھیم نے کہا اے میرے رب اسے امن کا شہر بنا دے اور اس کے رہنےو الوں کو پھلوں سے رزق دے(126)۔
ترجمہ۔۔اے ہمارے رب ہم سے قبول فرما،بےشک تو ہی سننے والا جاننے والا ہے(127)۔
اے ہمارے رب ہمیں اپنا فرمانبردار بنا دے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنا فرمانبردار بنا، اور ہمیں طریقِ عبادت بتا دے اور ہماری توبہ قبول فرما، بےشک تو بڑا توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے(128)۔
اے ہمارے رب! اور ان میں ایک رسول انہی میں سے مبعوث کرجو ان پر تیری آیتیں تلاوت فرمائے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھائے اور انہیں پاک کرے، بےشک تو ہی غالب حکمت والا ہے (128)۔
٭2)سورۃ الصافات(37)آیت 100۔۔اے میرے رب! مجھے ایک صالح (لڑکا) عطا کر۔
٭3) سورۂ ابراھیم (14)آیات 41-40۔۔
اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرما(40)۔پروردگار! میری دعا قبول فرما، پروردگار مجھے،میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے(41)۔
٭4) سورۂ الشعرا (26) آیت 83۔۔ اے میرے رب! مجھے حکم عطا کر اور مجھے صالح لوگوں کے ساتھ ملا اور بعد میں آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر،اور مجھے جنت کے وارثوں میں شامل فرما اور میرے باپ کو معاف کر دے کہ بےشک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے اور مجھے اس دن رسوا نہ کر، جب کہ سب لوگ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے۔
٭5)سورۂ الممتحنہ(60) آیت4۔5۔۔۔
اے ہمارے رب ہم نے تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف ہم رجوع ہوئے اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے(4)۔
اے ہمارے رب! ہمیں ان کی آزمائش میں نہ ڈال جنہوں نے کفر کیا اور اے ہمارے رب ہمیں معاف کر، بےشک تو ہی غالب حکمت والا ہے(5)۔
۔۔۔۔
٭حضرتلوط علیہ السلام کی دعا۔۔۔
سورۂ العنکبوت(29)آیت۔30۔۔اے میرے رب! فساد پھیلانے والی قوم کے مقابلے میں میری مدد فرما۔۔
۔۔۔۔
سورۂ العنکبوت(29)آیت۔30۔۔اے میرے رب! فساد پھیلانے والی قوم کے مقابلے میں میری مدد فرما۔۔
۔۔۔۔
سورۂ یوسف(12)۔۔آیت86۔۔۔۔میں تو اپنی پریشانی اور غم کا اظہار اللہ ہی کے سامنے کرتا ہوں اور اللہ کی طرف سے میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
٭حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا۔۔۔
سورۃ یوسف(12)آیات 33۔101۔۔
اے میرے رب میرے لیے قید خانہ بہتر ہے اس کام سے کہ جس کی طرف مجھے بلا رہی ہیں، اور اگر تو مجھ سے ان کے فریب دفع نہ کرے گا تو ان کی طرف مائل ہو جاؤں گا اور جاہلوں میں سے ہو جاؤں گا(33)۔
اے میرے رب! تو نے مجھے حکومت بخشی اور مجھے خوابوں کی تعبیر کا علم سکھایا، زمین و آسمان کے بنانے والے، تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا سرپرست ہے۔ میرا خاتمہ اسلام پر کر اور انجامِ کار مجھے صالحین کے ساتھ ملا(101)۔

٭حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا۔۔۔
سورۂ الانبیاء(21) آیت 81۔۔ مجھے روگ لگ گیا ہے حالانکہ تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
۔۔۔۔
٭حضرتشعیب علیہ السلام کی دعا۔۔۔سورۂ الانبیاء(21) آیت 81۔۔ مجھے روگ لگ گیا ہے حالانکہ تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
۔۔۔۔
سورۂ الاعراف( 7) آیت 89۔۔۔ اے ہمارے رب! ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان ٹھیک ٹھیک فیصلہ کردے اور تو بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔
۔۔۔۔
٭حضرت موسی علیہ السلام کی دعا۔۔۔۔۔۔۔
٭1)سورۂ البقرۂ(2) آیت۔67۔۔۔میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ جاہلوں میں سے ہوں۔
٭2) سورۂ الاعراف (7) آیت 151۔۔۔ اے رب! مجھے اور میرے بھائی کو معاف کردے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما تو سب سے بڑھ کر رحیم ہے۔
٭2) سورۂ الاعراف (7) آیت 151۔۔۔ اے رب! مجھے اور میرے بھائی کو معاف کردے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما تو سب سے بڑھ کر رحیم ہے۔
٭3)سورۂ اعراف(7) آیات۔۔155۔156۔۔۔
تو ہی ہمارا کارساز ہے سو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر، اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے(155)۔
اور لکھ دے ہمارے لیے اس دنیا میں اور آخرت میں بھلائی کہ ہم نے تیری طرف رجوع کیا(156)۔
٭4)سورۃ طہ(20)،آیات 25تا28۔۔۔
اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے(25)۔ا
ور میراکام آسان کر دے(26)۔ اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے(27)۔
تاکہ وہ میری بات سمجھ سکیں(28)۔
٭ 5)سورۂ القصص(28) ۔۔
آیات ۔۔16،17،21،22،24۔۔۔
اے میرے رب! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو مجھے بخش دے ،پھر اسے بخش دیا، بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے(16)۔اے میرے رب! جیسا تو نے مجھ پر فضل کیا ہے پھر میں گناہگاروں کا کبھی مددگار نہیں ہوں گا(17)۔

اے میرے رب! مجھے ظالم قوم سے بچا لے(21)۔
امید ہے کہ میرا رب مجھے سیدھا راستہ بتا دے گا(22)۔
اے میرے رب جو بھی خیر تو مجھ پر نازل کرے میں اس کا محتاج ہوں(24)۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
٭حضرت آسیہ (زوجہ فرعون) کی دعا۔۔۔
سورۂ تحریم(66) آیت 11۔۔۔اے میرے رب میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے کام سے نجات دے اور مجھے ظالموں کی قوم سے نجات دے۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
٭حضرت داؤد علیہ السلام کی دعا ۔۔۔
سورۂ البقرۂ (2) آیت250۔۔ترجمہ۔۔اے ہمارے رب! ہم پر صبر کا فیضان کر، ہمارے قدم جما دے اور اس کافر گروہ کے مقابلے میں فتح نصیب فرما۔
۔۔۔۔
٭حضرتسلیمان علیہ السلام کی دعا۔۔۔۔۔۔۔
٭1)سورۂ النمل(27) آیت19۔۔۔اے میرے رب مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھے اور میرے والدین کو عطا کی ہے،اورایسا عملِ صالح کروں جو تجھے پسند آئے اور اپنی رحمت سے مجھے اپنے صالح بندوں میں داخل فرما۔
٭2) سورۂ ص (38) آیت 35۔۔۔میرے رب ! مجھے معاف کردے اور مجھے ایسی بادشاہی عطا کر جو میرے بعد کسی کے شایان شان نہ ہو بےشک تو بڑا عطا کرنے والا ہے۔
۔۔۔۔
٭ملکہ سبا (بلقیس)کی دعا۔۔۔
سورۂ النمل (27) آیت 44۔۔۔اے میرے رب میں نے اپنے نفس پر ظلم کیا تھا اور میں سلیمان کے ساتھ اللہ کی فرمانبردار ہوئی جو سارے جہاں کا رب ہے۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
٭ملکہ سبا (بلقیس)کی دعا۔۔۔
سورۂ النمل (27) آیت 44۔۔۔اے میرے رب میں نے اپنے نفس پر ظلم کیا تھا اور میں سلیمان کے ساتھ اللہ کی فرمانبردار ہوئی جو سارے جہاں کا رب ہے۔
۔۔۔۔
٭حضرت یونس علیہ السلام کی دعا۔۔۔
سورۃ الانبیاء(21)آیت87۔۔۔کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو پاک ہے بے شک میں ظالموں میں سے تھا۔
۔۔۔۔
سورۃ الانبیاء(21)آیت87۔۔۔کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو پاک ہے بے شک میں ظالموں میں سے تھا۔
۔۔۔۔
٭حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا۔۔۔
سورۂ آلِ عمران(3) آیت 38۔ ترجمہ۔۔پروردگار! اپنی قدرت سے مجھے نیک اولاد عطا کر، بےشک تو ہی دعا سننے والا ہے۔
سورۂ الانبیا (21) آیت 89) اے پروردگار! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور تو بہترین وارث ہے۔
۔۔۔۔
٭حضرت محمدﷺ کی دعا۔۔۔۔۔۔۔
٭1)سورۂ البقرۂ(2) آیات 285۔286۔۔۔ترجمہ۔۔۔رسولﷺ ایمان لائے جو کچھ اُن پر اُن کے رب کی طرف سے نازل ہوا اور ایمان والے بھی، سب ایمان لائے اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر مان لیا ہے، ہم اللہ کے رسولوں میں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے، اور کہتے ہیں ہم نے سنا اور مان لیا، اے ہمارے رب تیری بخشش چاہتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے(285)۔
اللہ کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا، نیکی کا فائدہ بھی اسی کو ہوگا اور برائی کی زد بھی اسی پر پڑے گی، اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کریں تو ہمیں نہ پکڑ، اے ہمارے رب! اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا، اے ہمارے پروردگار ! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہ ہو، اور ہمیں معاف کر
دے، اور ہمیں بخش دے، اور ہم پر رحم کر،تو ہی ہمارا مولیٰ ہے، کافروں پر ہماری نصرت فرما (286)۔
٭2)سورۂ طٰہٰ 20) آیت14۔۔ اے پروردگار! مجھے مزید علم عطا کر۔
٭3)سورۂ آلِ عمران(3) آیت 16۔ترجمہ۔۔اے ہمارے رب! ہم ایمان لے لائے سو ہم کو ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
٭اصحابِ کہف کی دعا۔۔۔
۔۔۔۔
٭انبیاء کی دعا ۔۔۔۔۔
سورۂ آلِ عمران(3) !یت 147۔۔ترجمہ ۔۔۔ پروردگار معاف کردے ہمارے گناہوں کو اور جو زیارتیاں ہم اپنے کاموں میں کرتے رہے ۔ہم کو ثابت قدم رکھ اور کافروں پر فتح عنایت فرما۔
۔۔۔۔
٭ اہلِ ایمان کی دعائیں۔۔۔۔
٭1)سورۂ البقرہ(2) آیت201۔۔ترجمہ۔اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی بخش دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔
٭2)سورۂ مومنون(23) ۔۔۔
اے میرے رب تو مجھے ظالموں میں شامل نہ کر(94)۔
اے میرے رب میں شیطانی خطرات سے تیری پناہ مانگتا ہوں(97)۔
اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ شیطان میرے پاس آئیں(98)۔
اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ شیطان میرے پاس آئیں(98)۔
اے ہمارے رب ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے(109)۔
اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بڑھ کررحم کرنے والا ہے(118)۔
٭3) حضرت موسیٰ کی قوم میں سے اہلِ ایمان کی دعا۔۔۔
سورۂ یونس (10) آیت85۔۔،86۔۔۔
سورۂ یونس (10) آیت85۔۔،86۔۔۔
اے ہمارے پروردگار! ہم کو ان ظالموں کی قوم کی آزمائش میں نہ ڈال۔ اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے ۔
٭4)سورۂ فرقان((25)۔
۔آیت 65۔۔۔اے ہمارے رب دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو۔
آیت74۔۔۔ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا دے۔
٭ 5)سورۂ حشر(59) آیت10۔۔۔اے ہمارے پروردگار ہمیں بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ایمان داروں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ نہ پیدا ہونے دے۔اے ہمارے رب بےشک تو بڑاشفقت
کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
۔۔۔۔
اہلِ جنت کی دعا۔۔۔
سورۂ التحریم(66) آیت 9۔۔۔اے ہمارے رب ہمارے لیے ہمارا نور پورا کر اور ہمیں بخش دے،بےشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
۔۔۔۔
کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
۔۔۔۔
اہلِ جنت کی دعا۔۔۔
سورۂ التحریم(66) آیت 9۔۔۔اے ہمارے رب ہمارے لیے ہمارا نور پورا کر اور ہمیں بخش دے،بےشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
۔۔۔۔
٭حاملینَ عرش(عرش کے فرشتے) کی دعا۔۔۔
سورۂ المومن(40) آیات ۔۔7،8،9۔۔۔۔
اے ہمارے رب تیری رحمت اور تیرا علم سب پر حاوی ہے پھر جن لوگوں نے توبہ کی ہے اور تیرے راستے پر چلتے ہیں انہیں بخش دے اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے(7)۔
۔۔۔۔
٭ اہلِ علم کی دعا۔۔۔۔
سورۂ آلِ عمران(3) آیت۔8۔
سورۂ المومن(40) آیات ۔۔7،8،9۔۔۔۔
اے ہمارے رب تیری رحمت اور تیرا علم سب پر حاوی ہے پھر جن لوگوں نے توبہ کی ہے اور تیرے راستے پر چلتے ہیں انہیں بخش دے اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے(7)۔
اے ہمارے رب! اور انہیں ہمیشہ قائم رہنے والی جنتوں میں داخل کر جن کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے اور ان کو بھی جو ان کے آباءاجداد اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے نیک ہیں،بےشک تو غالب حکمت والا ہے(8)۔
اور انہیں برائیوں سے بچا،اورجس کو تو اس دن برائیوں سے بچائے گا سو اس پر تو نے رحم کر دیا، اور یہ بڑی کامیابی ہے(9)۔۔۔۔۔
٭ اہلِ علم کی دعا۔۔۔۔
سورۂ آلِ عمران(3) آیت۔8۔
۔۔۔۔
٭والدین کے لیے دعا۔۔۔
سورۂ بنی اسرائیل(17) آیت24۔۔۔۔ اے میرے رب تو اُن پر رحم فر ما جیسا کہ انہوں نے مجھےبچپن میں پرورش کیا۔
۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں