جمعرات, جنوری 20, 2022

" بُنت "


"بچے کچے خوابوں سے نئے رنگوں کے تحفے بُننا مجھے اچھا لگتا ہے۔"

لفظ اور رنگ میرے ہاتھوں کے لمس سے
جب پگھلتے ہیں
میں ان کو تصویر کرتی ہوں
نئی اِک تحریر لکھتی ہوں
جو کائنات میں صرف میری ہوتی ہے

اپنے وجود پر میرا      یقین ہوتی ہے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

"خواب سے حسرت تک"

اس دنیا میں اربوں انسان ہیں ہر ایک دوسرے سے مختلف ۔اِسی طرح اُن کے خواب،خواہشیں اور حسرتیں بھی جُدا ٹھہریں ۔ ہم عام انسان ہیں اور ہماری...