بظاہر سرسبز و شاداب
نظر آنے والے پودے کی رگوں میں
سرسراتی نادیدہ دیمک
قطرہ قطرہ
زندگی کا رس نچوڑتی جا رہی ہے -
۔لکھ...اُس کے اذن سے...جو کہی اور ان کہی خوب جانتا ہے۔ رہنمائی...صرف اللہ سے اور اپنے دل سے۔۔۔انسان صرف دھوکا اور رکاوٹ ہیں۔
گو ہاتھ کو جُنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے رہنے دو ابھی ساغرومینا مِرے آگے آنکھوں دیکھی حقیقت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔8ستمب...
بی بی ۔ سُبحان اللہ آپ تو الفاظ کا رس نچوڑ لیتی ہیں ۔ بلاگ کا مدعا ماشاء اللہ بہت خوبصورت لکھا ہے ۔ آپ نے میرے دل کی آواز چُرا لی ہے جو میں شاید الفاظ نہ ملنے کے باعث لکھ نہ سکا ۔ اللہ صحتمند ۔ خوش اور خوشحال رکھے
جواب دیںحذف کریںبہت عمدہ
جواب دیںحذف کریںبہت اعلیٰ۔۔۔ یہ بات اپنی اپنی سے محسوس ہوئی۔۔۔
جواب دیںحذف کریںمیں قطرہ قطرہ پگھل رہا ہوں۔۔۔ :)
بالکل ایسا ہی ہے
جواب دیںحذف کریںWaaah no pen can write it, only an observant eye and sensitive heart can pen it. .moving one
جواب دیںحذف کریں