جمعرات, اکتوبر 19, 2017

"اَفَلَا يَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ "

سورۂ النساء(4) آیت 176۔۔۔سورہ محمد(47) آیت 38۔
ترجمہ۔۔"پھر کیوں قرآن پر غور نہیں کرتے "۔
"معلوماتَِ القران"
٭لفظ قران 32 سورتوں کی 65 آیات میں  آیا ہے۔لفظ قرآن،قرآن  پاک میں بطور معرفہ پچاس(50) بار اور بطور نکرہ اسی(80) بار آیا ہے۔یعنی پچاس بار قرآن کا مطلب کلام مجید ہے۔اور اسی بار ویسے کسی پڑھی جانے والی چیز کے معنوں  میں استعمال ہوا ہے۔
٭ قران پاک ۔۔۔
٭ وَقُرْاٰنٍ مُّبِيْنٍ۔۔۔ سورۃ الحجر(15) آیت (1)۔۔سورہ یٰس(36) آیت(69)۔
٭وَالْقُرْاٰنَ الْعَظِيْـمَ۔۔۔سورۃ الحجر(15) آیت (87)۔
٭وَالْقُرْاٰنِ الْحَكِـيْـمِ۔۔۔سورہ یٰس(36) آیت(2)۔
٭وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِيْدِ۔۔۔سورہ ق(50)آیت(1)۔۔سورہ البروج(85) آیت (21)۔
٭لَقُرْاٰنٌ كَرِيْـمٌ۔۔۔سورہ الواقعہ(56)آیت(77)۔
۔۔۔۔
٭ قران کریم میں   دیگر  تین آسمانی کتابوں اور صحائف کے مقامات
٭   توریت اور انجیل۔۔۔۔۔سورہ آلِ عمران(3) آیت ۔ 3،4۔ آیت48۔۔ آیت 65۔۔۔۔ سورہ مائدہ(5) آیت 46۔ آیت 66۔68۔110۔ سورہ  توبہ (9) آیت  111۔۔ سورہ فتح (48) آیت  29۔۔۔
 زبور۔۔۔۔۔  سورہ اسرا ( 17) آیت 55۔۔۔ سورہ انبیا(21) آیت 105۔۔۔ سورہ نسا (4) آیت 163۔۔۔
انجیل۔۔ سورہ توبہ(9)آیت 204۔۔۔
 صحائف۔۔۔سورہ   اعلی  (87) آیت  19۔۔۔
سورہ بقرہ (2) آیت 185۔۔
 تورات ۔۔۔ قران میں لفظ "تورات" 18 مرتبہ 
  
۔۔۔۔۔
٭قرآن کریم میں اللہ پاک نے اپنی صفت ربوبیت کا ذکر سب سے زیادہ مرتبہ فرمایا ہے۔قرآن کریم میں لفظ رب ایک ہزار چار سو اٹھانوے (1498) مرتبہ آیا ہے۔
۔۔۔
٭قرآن کریم میں لفظ اَلرَّحْـمٰنِ ستاون (57) بار اور الرَّحِيْـمِ ایک سو چودہ  (114)مرتبہ آیا ہے۔
۔۔۔
٭قرآن کریم میں لفظ   اللّـٰهَ  دو ہزار چھے سو اٹھانوے (2698)  بار آیا ہے۔
۔۔۔
٭پورا کلمہ طیبہ  قرآن کریم میں کسی ایک جگہ بھی نہیں آیا۔
۔۔۔
٭ "أعوذ بالله من الشيطان الرجيم"  ۔قرآن کریم میں کسی ایک جگہ بھی نہیں آیا۔  ارشادِباری ہے۔
٭سورہ النحل(16)  آیت 98۔
فَاِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ فَاسْتَعِذْ بِاللّـٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْـمِ 
ترجمہ ۔“سو جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو" ۔
٭ سورہ فٰصِلت(41) آیت36۔
وَاِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّـٰهِ ۖ اِنَّهٝ هُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِـيْمُ 
ترجمہ۔"اور اگر آپ کو شیطان سے کوئی وسوسہ آنے لگےتو اللہ کی پناہ مانگیے،بےشک وہی سب  کچھ سننے والا جاننے والا ہے"۔
۔۔۔
اَعُوْذُ بِاللّـٰهِ ۔۔۔سورہ البقرہ(2) آیت 67۔
مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِـيْمِ۔۔۔ سورہ آلِ عمران(3) آیت 36۔
۔۔۔
٭قرآن پاک میں لفظ اﷲ اکبرنہیں ہے۔
۔۔۔
٭قرآن کریم میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو گیارہ  مقامات پر " يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ " پکارا گیا ہے۔
۔۔۔
٭تین سورتوں  سورة الاحزاب(33) ،سور ة الطلاق(65) اور سورة التحریم (66)کی ابتدا " يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ"سے ہوتی ہے۔
۔۔۔
٭سُوْرَةٌ ۔۔سورہ النور(24) وہ واحد سورہ  ہے جس کی ابتدا لفظ "سورۃ" سے ہوتی ہے۔
۔'ترجمہ آیت(1)۔"یہ ایک سورت ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے اور اس کے احکام ہم نے ہی فرض کیے ہیں اور ہم نے اس میں صاف صاف آیات نازل کی ہیں تاکہ تم سمجھو"۔
۔۔۔ 
٭قرآن پاک میں سب سے زیادہ الف استعمال ہوا ہے اور سب سے کم ظ استعمال ہوا ہے۔
۔۔۔
٭ قرانِ کریم میں چاروں آسمانی کتابوں  اور صحائف کے   مقامات درج ذیل ہیں۔

٭قرآن پاک میں  صحابہ کرام میں سے صرف ایک صحابی حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام آیا ہے۔
زَيْدٌ۔(سورہ الاحزاب(33)۔ آیت 37 )
۔۔۔
٭قرآن میں کسی عورت کانام نہیں آیاہے فقط”حضرت مریم علیہا السلام“کا۔بی بی ”مریم “کانام قرآن میں 34مرتبہ آیاہے۔
 مَرْيَـمَ ۔آ سورہ مریم (19)۔آیت (16)
۔۔۔
٭ سورۃ یوسف(12) کی  تیسری آیت میں حضرت یوسف علیہ السلام کےقصے کو "احسن القصص" کہا گیا ہے۔
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَيْكَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ 
 ترجمہ آیت 3۔۔ہم تمہارے پاس بہت اچھا قصہ بیان کرتے ہیں۔
۔۔۔
٭ قرآن پاک میں صرف دو بندوں کی کُنیت کا ذکر ہے۔
ابْنَ مَرْيَـمَ ( سورہ النساء(4)،آیت 157)۔
اَبِىْ لَـهَبٍ ۔۔سورۂ لہب(111)۔۔ ابولہب کا اصل نام عبدالعزیٰ تھا جو ایک کہ شرکیہ نام ہے عزیٰ اس بت کا نام تھا جسے قریش کے کفار پوجتےتھے اور عبدالعزیٰ کا معنی عزیٰ کا غلام۔۔اللہ پاک نے ابولہب کوشرکیہ نام سے پکارنے کی  بجائے  کنیت سے مخاطب کیا۔
۔۔۔
قرآن کریم کے مطابق سیدنا موسٰی علیہ السلام کو نو معجزے عطا فرمائے گئے۔
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا مُوْسٰى تِسْعَ اٰيَاتٍ بَيِّنَاتٍ۔۔۔سورۂ بنی اسرائیل(17) آیت 101۔
 ترجمہ۔اور  ہم نے موسٰی کو نو کھلی نشانیاں دی تھیں۔
فِىْ تِسْعِ اٰيَاتٍ۔۔۔سورة النمل (27) آیت 12۔
۔۔۔
٭پانچ نبی جن کے نام اللہ رب العزت نے ان کی پیدائش سے قبل بتا دیئے تھے۔
٭1)الْمَسِيْحُ عِيْسَى۔۔سورة آل عمران(3) آیت (45)۔
٭2)بِاِسْحَاقَۙ وَمِنْ وَّرَآءِ اِسْحَاقَ يَعْقُوْبَ ۔سورة ھود (11)آیت (71)۔
٭4)يَحْيٰىۙ۔۔سورة مریم(19) آیت (7)۔
٭5)  اَحْـمَدُ ۖ صلی اللہ علیہ وسلم۔۔سورة الصف (61)آیت (6)۔
۔۔۔
٭قرآن میں لفظ ابلیس گیارہ مقامات پر آیا ہے۔
 يَآ اِبْلِيْسُ ۔۔سورۃ ص(38) آیت(75)۔
۔۔۔
٭ قرآن کریم میں  چھ     فرشتوں کے نام آئے ہیں۔
۔(1)جِبْرِيْلَ(3 بار)۔۔سورۂ بقرۂ (2)آیت 97،آیت 98،سورۂ التحریم(66) آیت 4۔
۔(2)مِيْكَالَ  ۔ ۔۔سورۂ بقرۂ (2)آیت 98۔
۔(3)الرَّعْدُ ۔۔سورۃ الرعد(13) آیت 13۔ 
۔(4)مَالِكُ ۔۔سورۂ الزخرف(43) آیت 77۔
۔(5), (6)  هَارُوْتَ وَمَارُوْتَ۔۔سورۂ بقرہ (2) آیت 102۔
۔۔۔
٭قران کریم میں   نو  مقامات پر فرشتوں کا   ذکر آیا ہے۔
٭1)بِثَلَاثَةِ آلَافٍ    مِّنَ الْمَلَآئِكَـةِ مُنْزَلِيْنَ۔سورہ   آلِ عمران(3) ۔آیت (124)  مدد کے لیےآسمان سے اُترنے والے 3 ہزار فرشتے۔
٭2)  بِخَمْسَةِ الَافٍ مِّنَ الْمَلَآئِكَـةِ مُسَوِّمِيْنَ۔۔سورہ   آلِ عمران(3) ۔آیت (125)  مدد کے لیےنشان دار گھوڑوں پرآنے والے 5 ہزار فرشتے۔
٭ 3) حَفَظَة ۔سورہ الانعام(6) ۔آیت (61) ۔ حفاظت کرنے والے۔
٭4)بِاَلْفٍ مِّنَ الْمَلَآئِكَـةِ مُرْدِفِيْنَ۔سورہ  الانفال (8)۔ آیت(9) غزوہ بدر میں مدد کے لیے آنے والے 1000 فرشتے۔
٭ 5)           لَـهٝ مُعَقِّبَاتٌ      سورہ الرعد(13) آیت (11)۔   پہرے دار۔
٭6) مَّلَكُ الْمَوْتِ ۔۔۔سورہ السجدہ (32)۔۔ آیت (11)۔موت کا فرشتہ۔ 
٭7) وَالْمَلَكُ عَلٰٓى اَرْجَآئِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُـمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ (17)
سورہ الحاقہ (69 آیت (17))حاملینِ عرش  آٹھ (8) فرشتے
٭8)عَلَيْـهَا تِسْعَةَ عَشَرَ(30)۔۔وَمَا جَعَلْنَآ اَصْحَابَ النَّارِ اِلَّا مَلَآئِكَـةً۔     (31)
سورۃمدثر (74) آیت (31)جہنم پر مقرر کیے گئے  19فرشتے ۔۔
٭9)كِـرَامًا كَاتِبِيْنَ۔۔سورہ الانفظار(82) آیت (11) ۔اعمال لکھنے والے۔
۔۔۔۔
٭قرآن پاک میں چند مومنین کے نام آئے ہیں۔
وَاٰلَ عِمْرَانَ ۔ آلِ عمران(3)۔آیت(33)۔
لُقْمَانَ ۔ لقمان(31)،آیت(12)۔
ذِى الْقَرْنَيْنِ ۔سورہ الکہف(18)،آیت (83)۔
طَالُوْتَ ۔البقرہ(2)۔آیت(247)۔
۔۔۔

٭قرآن پاک میں چند قبیلوں اور قوموں کے نام آئے ہیں۔
وَاِلٰى ثَمُوْدَ ۔۔سورۃ الاعراف(7)،آیت(73)۔س
وَعَادًا وَّثَمُوْدَ ۔۔ سورہ الفرقان(25) آیت 38۔ 
بِعَادٍ ۔۔سورہ الفجر(89)۔آیت(6)۔
 عَادٍ ۔سورہ  ہود (11) آیت (50 تا  60)
يَاْجُوْجَ وَمَاْجُوْجَ ۔۔سورہ الکہف(18)۔آیت(94)۔
لِسَبَاٍسورہ سبا(34)۔آیت(15)۔
قَوْمُ تُبَّـعٍۙ ۔سور ہ الدخان(44)۔آیت (37)۔
لِاِيْلَافِ قُرَيْشٍ ۔۔سورۃ القریش(106)۔
۔۔۔
٭قرآن کریم میں دو مساجد کا نام آیا ہے۔
الْمَسْجِدِ الْحَرَام, الْمَسْجِدِ الْاَقْصَى(مسجد اقصٰی، مسجد الحرام ) سورہ الاسرا(15) آیت (1)۔
۔۔۔
٭ قران پاک میں دوممالک کا نام آیا ہے۔
بِمِصْرَ۔سورہ یونس(10)۔آیت 87۔ مِّصْرَ سورہ یوسف (12) آیت(21)۔
الرُّوْمُ (سورہ الروم30)۔ آیت (2)۔
۔۔۔
٭ قران پاک میں   دو     وادیوں کا ذکر ہے۔
  ۔بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى۔۔سورہ طہٰ(20)آیت 12۔۔ سورہ النازعات(79) آیت (16)۔
الْوَادِ الْاَيْمَنِ۔سورہ القصص(28)۔آیت30)۔
۔۔۔
٭قرآن کریم میں  چار شہروں کے نام  ہیں۔
۔1)مکہ۔۔
مَكَّـةَ ۔۔سورۃ فتح(48)آیت 24۔ بِبَكَّـةَ۔سورہ آلِ عمران(3)آیت 96۔۔الْبَلَدِ۔ سورہ البلد(90)۔
۔2)يَثْرِبَ(مدینہ منورہ کا قدیم نام)۔۔سورہ الاحزاب (33) آیت13۔
۔3) بِبَابِلَ۔سورہ البقرہ(2) آیت 102۔
۔4) مَدْيَنَ۔۔سورہ القصص (28) آیت 23۔
۔۔۔
٭قرآن کریم میں چار پہاڑوں کا نام آیا ہے۔
۔عَلَى الْجُودِىِّ۔سورہ ہود(11) آیت44۔
۔اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ۔۔سورہ البقرہ(2)آیت 158۔
الطُّوْرَ۔۔سورہ البقرہ(2)آیت 93۔۔وَالطُّوْرِ سورہ طور(52)۔مِنْ طُوْرِ سَيْنَـآءَ۔۔سورہ المومنون(23)آیت20۔
وَطُوْرِ سِيْنِيْنَ  سورہ    والتین(95) آیت (2)
۔۔۔
٭قرآن پاک میں دو دنوں کے نام آئے ہیں ۔
٭ 1) جمعہ ۔۔يَّوْمِ الْجُمُعَةِ۔ سورہ الجمعہ (62) آیت(9)  
٭2) ہفتہ۔۔السَّبْتِ۔(سورہ البقرہ(2) آیت(65)۔
۔۔۔
٭قران پاک میں  سات پھلوں کے نام ہیں۔۔۔  کھجور،انگور،انار، بیری،کیلا،انجیر،زیتون
کھجور (نَخْلٌ) ۔انگور(اَعْنَابٍ)۔۔سورۂ الانعام(6)آیت 99۔۔سورہ النحل(16) آیت 67۔سورۂ الکہف(18)۔آیت 32۔
انار (رُمَّانٌ)۔۔سورۂ  الرحمٰن55 آیت 68۔۔
بیری(سِدْرٍ)سورۂ واقعہ56۔آیت 28۔
کیلا(طَلْـحٍ)۔۔سورۂ الواقعہ56 ،آیت 29۔
انجیر(التِّيْنِ)،زیتون(الزَّيْتُوْنِ)سورۂ والتین95۔
۔۔۔
٭قرآن کریم میں چار سبزیوں کا ذکر ہے۔سورہ البقرۂ2،آیت61۔۔
بَقْلِهَا(ساگ) وَقِثَّـآئِهَا(لہسن) وَفُوْمِهَا(ککڑی) وَعَدَسِهَا(مسور) وَبَصَلِهَا(پیاز)۔
۔۔۔
٭قرآن کریم میں چار دھاتوں کا ذکر آیا ہے۔
لوہا (الْحَدِيْدَ)۔۔سورۂ الحدید57۔آیت 25۔
سونا(الذَّهَب)چاندی(الْفِضَّةِ) ۔۔سورہ آلِ عمران(3) آیت14۔
تانبا(مُهْلِ)سورۂ الکہف18۔آیت29۔
۔۔۔
٭قرآن کریم کی سات سورۂ مبارکہ حیوانوں کے نام پر ہیں۔
٭!)      بَقَرَةً سورۂ البقرة(2) آیت (67 تا73)گائے۔
٭2)۔ اَنْعَامٌ ۔سورۂ الانعام(6)مویشی۔۔
٭3)النَّحْلِ ۔سورۂ النحل(16)۔آیت (68)شہد کی مکھی۔
٭4)۔النَّمْلِۙ۔سورة النمل۔۔(27) ۔آیت (18) ۔چیونٹیاں۔
٭5)۔الْعَنْكَـبُوْتِۚ۔سورۂ العنکبوت(29)۔ آیت (41)مکڑی۔
٭6)۔وَالْعَادِيَاتِ۔سورةۂ العادیات(100)۔آیت(1)گھوڑے۔۔
٭7)۔الْفِيْلِ۔سورة الفیل(105)۔آیت (1)ہاتھی۔۔
۔۔۔
٭قرآن کریم میں چارپرندوں کا ذکر آیا ہے۔
٭1)وَالسَّلْوٰى(بٹیر)۔۔۔سورۂ البقرہ(2) ۔آیت(57)۔
٭2)غُـرَابً(کوا)۔۔۔سورۂ المائدہ(5)۔ آیت(31)۔
٭3) الْـهُـدْهُدَ (ہدہد)۔۔۔سورۂ النمل(۔ آیت (20) ۔
٭4)اَبَابِيْلَ(ابابیل)۔۔سورۂ الفیل (105)۔
۔۔۔
٭ قران کریم میں درج ذیل  پانی والے اور رینگنے والے جانوروں کا ذکر ہے۔
وَالضَّفَادِ( مینڈک) سورہ الاعراف(7) آیت133۔
لْحُوْتَۖ(مچھلی) سورہ الکہف (18)آیت 63۔
ثُـعْبَانٌ۔(اژدھا )۔سورہ الاعراف(7)،آیت 107۔ سورہ الشعرا(32) آیت 26۔
 ۔۔۔
٭ قران پاک میں  درج ذیل چوپایوں کا ذکر ہے۔
٭الْعِجْل(بچھڑا) سورہ البقرہ(2) آیت51۔
٭قِرَدَةً(بندر)سورہ البقرہ (2) آیت 65۔
٭بَقَرَةً،(گائے)سورہ البقرہ(2)۔آیت۔67۔
٭حِمَار(گدھا)سورہ البقرہ(2)۔آیت259۔
٭الْخِنزِيْـرِ(  سؤر)سورہ البقرہ(2)۔آیت۔173۔
٭الْمَعْزِ(بکری)سورہ الانعام(6)۔آیت 143۔
٭الْغَنَـمِ(بکریاں)۔سورہ الانعام(6)۔آیت ۔146۔سورہ الانبیا(21) آیت 78۔
٭الضَّاْن(بھیڑ) سورہ  الانعام(6)۔آیت143۔
٭(اونٹ)۔۔۔
۔٭الْاِبِلِ۔سورہ  الانعام(6)۔آیت144۔الْجَمَلُ ۔۔ سورہ الاعراف(7)  آیت40۔
٭٭الْكَلْبِۚ(کتا)۔سورہ الاعراف(7) آیت 176۔۔سورہ الکہف(18)۔آیت (18)۔
٭الـذِّئْبُا(بھیڑیا)۔سورہ یوسف(12)،آیت13۔۔
٭٭٭٭٭٭٭وَالْخَيْلَ(گھوڑے) وَالْبِغَالَ(خچر) وَالْحَـمِيْـرَ(گدھے)۔۔سورہ النمل(16) آیت(8)۔
٭نَعْجَة(دُنبی (بھیڑ) سورہ ص (38) آیت 23۔
٭٭٭٭قَسْوَرَةٍ (شیر)۔سورہ المدثر(74) آیت 51۔
٭الْفِيْلِ(ہاتھی)سورہ فیل((105)۔
۔۔۔
٭ قران پاک میں  آٹھ حشرات الارض کے نام  ہیں  ۔۔
 بَعُوْضَةً(مچھر )۔۔سورہ البقرہ(2)۔۔آیت26۔
وَالْجَرَادَ وَالْقُمَّلَ (ٹڈی ،جوئیں )۔سورہ الاعراف(7) آیت133۔۔۔سورہ القمر(54) آیت 7۔
 النَّحْلِ(شہد کی مکھی)۔۔سورہ النحل(16)۔آیت68۔
الـذُّبَابُ (مکھی) سورہ الحج(22) آیت 73۔
النَّمْلُ(چیونٹی)۔۔سورہ النمل(27)۔ آیت18۔
الْعَنْكَـبُوْتِۚ(مکڑی)۔۔سورہ العنکبوت(29)۔ آیت41۔
الْفَرَاشِ(پروانہ پتنگہ ،تتلی)۔سورہ القارعہ(101) آیت 4۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جمعرات, ستمبر 28, 2017

" وَرَبَّكَ فَكَـبِّـرْ"

" اعجازِآیاتِ قرانی"
۔"ہم نے یہ نصیحت اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں"۔سورہ الحجر(15)۔آیت (9)۔
٭قرآن پاک کی سب سے پہلی نازل ہونے والی آیت سورہ العلق(96) کی پہلی آیت ہے۔سورۃ العلق کی ابتدائی پانچ آیات  ایک ساتھ نازل ہوئیں۔ ترجمہ۔۔
اپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے سب کو پیدا کیا(1)۔
انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا(2)۔
پڑھیے اور آپ کا رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے(3)۔
جس نے قلم سے سکھایا(4)۔
انسان کو سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا(5)۔
٭نزول کے اعتبار سے سب سے پہلی سورت سورہ العلق(96) کی ابتدائی پانچ آیات اور سب سے آخری سورت سورہ النصر(110)ہے۔
٭  پہلی وحی کے بعد کچھ  مدت (تقریباً اڑھائی برس)وحی کا سلسلہ موقوف رہا۔اس عرصے کا "فترۃ الوحی" یا "دورِفترت" کہا جاتا ہے۔اس کے بعد پہلی نازل ہونے والی آیات سورہ المدثر(74) کی ابتدائی سات آیات ہیں۔ترجمہ ۔۔
اے کپڑے میں لپٹنے والے(1)۔
اٹھو پھر (اُن کو) ڈراؤ(2)۔
اور اپنے رب کی بڑائی بیان کرو(3)۔
اور اپنے کپڑے پاک رکھو(4)۔
اور میل کچیل دور کرو(5)۔
اور بدلہ پانے کی غرض سے احسان نہ کرو(6)۔
اور اپنے رب کے لیے صبر کرو(7)۔
۔۔۔
٭الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
ترجمہ۔سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے۔ 
٭قران پاک کی پہلی  آیت ہے۔
٭1)قران پاک کی پہلی  سورہ سورہ الفاتحہ کی پہلی آیت ہے۔
٭2)سورہ الصافات(37) کی آخری آیت(182)  ہے۔
ترجمہ آیت 182۔اور  سب تعریف ا للہ کے لیےہے جو سارے جہانوں کا رب ہے۔
٭3) سورہ زمر(39) کی آخری آیت(75) ہے۔
ترجمہ آیت75۔۔اور آپ فرشتوں کو حلقہ باندھے ہوئے عرش کے گرد دیکھیں گے اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح پڑھ رہے ہیں، اور ان کے درمیان انصاف سے فیصلہ کیا جائے گا اور سب کہیں گے سب تعریف اللہ  کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے۔
٭ 4)سورہ الانعام(6) آیت (45)۔
ترجمہ آیت 45۔۔پھر ان ظالموں کی جڑ کاٹ دی گئی، اور  سب تعریف ا للہ کے لیےہے جو سارے جہانوں  کا رب   ہے۔
٭5)سورہ یونس(10)  آیت (10) ۔
ترجمہ آیت10۔۔اس جگہ ان کی دعا یہ ہوگی کہ اے اللہ! تیری ذات پاک ہے اور وہاں ان کا باہمی تحفہ سلام ہوگا، اور ان کی دعا کا خاتمہ اس پر ہوگا کہ سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا  رب ہے۔
٭ 6)سورہ المومن(40) آیت(65)۔
ترجمہ آیت 65۔وہی ہمیشہ زندہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس اسی کو پکارو  خاص اسی کی بندگی کرتےہوئے،سب  تعریف اللہ کے لیے ہے جو سارے جہانوں کارب  ہے۔
۔۔۔۔
الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ
٭1)سورہ الاعراف(7)۔آیت43۔وَقَالُوا الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ الَّـذِىْ۔
٭2)سورہ النمل(27)۔آیت93۔وَقُلِ الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ۔
٭3) سورہ العنکبوت(29)آیت 63۔قُلِ الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ۔
٭ 4)سورہ  لقمان(31) آیت 25۔قُلِ الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ۔
٭5) سورہ  فاطر(35)آیت 34۔وَقَالُوا الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ۔
٭ 6)سورہ الزمر(39) آیت 29۔اَلْحَـمْدُ لِلّـٰهِ۔
٭ 7)سورہ الزمر(39) آیت 74۔وَقَالُوا الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ۔
۔۔۔۔
٭ رَبِّ الْعَالَمِيْن
٭1) سورہ البقرہ(2)  آیت 131۔۔قَالَ اَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭2) سورہ المائدہ(5) آیت ۔28۔اِنِّـىٓ اَخَافُ اللّـٰهَ رَبَّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭3)سورہ الانعام(6) ۔
آیت 71۔وَاُمِرْنَا لِنُسْلِمَ لِرَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت 162 ۔قُلْ اِنَّ صَلَاتِىْ وَنُسُكِىْ وَمَحْيَاىَ وَمَمَاتِىْ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭4) سورہ الاعراف(7) ۔
آیت 54۔ تَبَارَكَ اللّـٰهُ رَبُّ الْعَالَمِيْنَ 
آیت 61۔ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعَالَمِيْنَ 
آیت 67۔ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعَالَمِيْنَ 
آیت 104۔ اِنِّـىْ رَسُولٌ مِّنْ رَّبِّ الْعَالَمِيْنَ 
آیت 121۔۔قَالُـوٓا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِيْنَ
٭5)سورہ یونس(10)  آیت (37) ۔لَا رَيْبَ فِيْهِ مِنْ رَّبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭6)سورہ الشعرا (26)۔
آیت  ۔16۔اِنَّا رَسُوْلُ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
 آیت23۔قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَالَميْنَ۔ 
آیت47۔قَالُوٓا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت۔77۔فَاِنَّـهُـمْ عَدُوٌّ لِّـىٓ اِلَّا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ۔
 آیت۔98۔اِذْ نُسَوِّيْكُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت109۔وَمَآ اَسْاَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ اَجْرٍ ۖ اِنْ اَجْرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔ 
آیت127۔وَمَآ اَسْاَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ اَجْرٍ ۖ اِنْ اَجْرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت145۔وَمَآ اَسْاَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ اَجْرٍ ۖ اِنْ اَجْرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت164۔وَمَآ اَسْاَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ اَجْرٍ ۖ اِنْ اَجْرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت180۔وَمَآ اَسْاَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ اَجْرٍ ۖ اِنْ اَجْرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت192۔وَاِنَّهٝ لَـتَنْزِيْلُ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭7)سورہ النمل (27)۔
 آیت 8۔وَسُبْحَانَ اللّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت 44۔۔۔قَالَتْ رَبِّ اِنِّىْ ظَلَمْتُ نَفْسِىْ وَاَسْلَمْتُ مَعَ سُلَيْمَانَ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭8) سورہ السجدہ(32) آیت 2۔تَنْزِيْلُ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيْهِ مِنْ رَّبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭9) سورہ الصافات(37)آیت87۔۔فَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭10) سورہ المومنون(40) ۔
آیت64۔فَتَبَارَكَ اللّـٰهُ رَبُّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت65۔ اَلْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
آیت66۔اَنْ اُسْلِمَ لِرَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭11) سورہ فصِلت (41)آیت 9۔ذٰلِكَ رَبُّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭12) سورہ الزخرف(43)۔آیت۔46۔اِنِّىْ رَسُوْلُ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭13) سورہ الجاثیہ(45 )آیت 36۔فَلِلّـٰهِ الْحَـمْدُ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَرَبِّ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭14) سورہ الواقعہ(56)۔آیت 80۔تَنْزِيْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭15) سورہ الحشر(59) آیت 16۔اِنِّـىٓ اَخَافُ اللّـٰهَ رَبَّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭16) سورہ  الحاقہ(69)۔آیت43۔تَنزِيْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭17) سورہ التکویر(81) آیت 29۔وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّآ اَنْ يَّشَآءَ اللّـٰهُ رَبُّ الْعَالَمِيْنَ۔
٭18) سورہ المطفیفین(83) آیت 6۔يَوْمَ يَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
۔۔۔۔ 
٭ سورہ فاتحہ وہ سورہ قران پاک ہے جس کا ذکر  سورہ الحجر(15) کی آیت (87) میں ہے۔
ترجمہ آیت۔۔اور ہم نے تمہیں سات آیتیں دیں جو  دہرائی جاتی ہیں اور قرآن عظمت والا دیا۔
۔۔۔
٭آیت الکرسی ۔  سورۂ بقرۂ (2) کی آیت 255   قران  مجید کی سب سے عظمت والی آیت ہے ۔اس میں اللہ کی توحید اور اہم صفات  کا ذکر ہے۔اس  آیت میں اللہ کی کرسی کا لفظ بھی آیا ہے جس کی وجہ سے اس آیت کو آیت الکرسی کہا جاتا ہے۔
۔۔۔
٭قرآن کریم کی سب سے بڑی آیت سورة البقرہ (2)کی آیت (282) ہے۔اس آیتِ قرانی میں 'الف' سے لے کر 'ی' تک حروفِ تہجی موجود ہیں۔اس آیتِ قرانی میں   قرض کی ادائیگی   کا وقت   اور رقم  تحریر کر نے  کی تاکید ہے۔اس معاملے میں گواہوں پر بہت زور دیا گیا ہے۔
۔۔۔
٭ "ثُـمَّ نَظَرَ"۔۔۔ترجمہ۔۔ پھر  اُس نے دیکھا۔
یہ قرآن کریم کی  دو لفظی سب سے چھوٹی آیت(پانچ حرفی) سورة المدثر(74) کی آیت (21)ہے۔ 
۔۔۔
٭ قران پاک کی   تین سورتوں میں تین  آیات ایسی ہیں جن میں "الف" سے لے کر "ی" تک حروفِ تہجی موجود ہیں۔
  ٭1)سورۂ البقرۂ(2) آیت 282۔
٭2)سورۂ آلِ عمران (3) آیت154۔
٭3)سورۂ فتح (48)آیت 29۔
۔۔۔
٭" مِثْلَ مَآ اُوْتِىَ رُسُلُ اللّـٰهِ ۘ اَللّـٰهُ اَعْلَمُ "۔
٭قرآن پاک میں صرف ایک  مقام پر لفظ اﷲ  ساتھ ساتھ (اللہ اللہ) آیا ہے (سورہ الانعام 6۔آیت 124)۔
۔۔۔
 ٭سورہ لقمان (31) کی چونتیس(34) آیات ہیں اور اس سورہ مبارکہ میں  لفظ اللہ  سابقہ کے ساتھ کل 30بار آیا ہے۔
سَبِيْلِ اللّـٰهِ(6)۔وَعْدَ اللّـٰهِ(9)۔خَلْقُ اللّـٰهِ(11)۔۔اَنِ اشْكُـرْ لِلّـٰهِ،فَاِنَّ اللّـٰهَ(12)۔
۔لَا تُشْرِكْ بِاللّـٰهِ(13)۔بِـهَا اللّـٰهُ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ(16)۔
اِنَّ اللّـٰهَ(18)۔اَنَّ اللّـٰهَ،فِى اللّـٰهِ(20)۔
مَآ اَنْزَلَ اللّـٰهُ(21)۔اِلَى اللّـٰه، وَاِلَى اللّـٰهِ (22)۔
۔اِنَّ اللّـٰهَ(23)۔لَيَقُوْلُنَّ اللّـٰهُ ۚ قُلِ الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ ۚ(25)۔
اِنَّ اللّـٰهَ(26)۔كَلِمَاتُ اللّـٰهِ،اِنَّ اللّـٰهَ(27)۔ اِنَّ اللّـٰهَ(28)۔ اَنَّ اللّـٰهَ، وَّاَنَّ اللّـٰهَ(29)۔
 بِاَنَّ اللّـٰهَ، وَاَنَّ اللّـٰهَ(30)۔بِنِعْمَتِ اللّـٰهِ(31)۔دَعَوُااللّـٰهَ(32)۔
۔اِنَّ وَعْدَ اللّـٰهِ(33)۔ اِنَّ اللّـٰهَ، اِنَّ اللّـٰهَ(34)۔
٭ سورۂ المجادلہ (58) کی  بائیس (22) آیات ہیں اور ہر آیت میں لفظ  "اللہ"  ہے۔پوری سورۂ مبارکہ میں کل چالیس بار "اللہ" آیا ہے۔ پہلی آیت میں  چار  مرتبہ اور آخری آیت میں پانچ  مرتبہ ہے۔
۔۔۔
٭"فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ"۔
ترجمہ آیت۔۔پس تم اپنے پردردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
 یہ قرآن کریم میں سب سے زیادہ دہرائی جانے والی آیت سورة الرحمن(55) میں ہے جو اکتیس بار(31) دہرائی گئی ہے۔
۔۔۔۔
٭اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّـهِـمْ ۖ وَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الْمُفْلِحُوْنَ
ترجمہ آیت۔وہی لوگ اپنے رب کے راستہ پر ہیں، اور وہی نجات پانے والے ہیں۔
 سورہ البقرہ(2) آیت 5۔
سورہ لقمان(31) آیت 5۔
۔۔۔۔
٭اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِيْنَ 
بے شک ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں۔
سورہ  الصافات(37)۔پانچ آیات۔۔آیت 80۔آیت 105۔آیت 110۔ آیت121۔آیت 131۔
۔۔۔
٭فَكَـيْفَ كَانَ عَذَابِىْ وَنُذُرِ
پھر ہمارا  عذاب اور ڈرانا کیسا تھا۔
سورہ القمر (54) ۔چار آیات۔۔آیت  16۔آیت 18۔آیت 21۔آیت 30۔
۔۔۔
٭وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلـذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
اور البتہ ہم نے تو سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے۔
سورہ القمر (54)۔چار  آیات۔۔آیت17۔آیت 22۔ آیت 32۔آیت 40۔
۔۔۔
٭ وَيْلٌ يَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے۔
سورہ المرسلات(77)۔دس آیات۔
آیت 15۔آیت 19۔ آیت 24۔آیت 28۔آیت 34۔آیت 37۔آیت 40۔آیت 35۔ آیت 47۔ آیت 49۔
۔۔۔
٭قرآن کریم کی  دو آیات ایسی ہیں  جن کو الٹی سمت میں بھی پڑھا جائے تو مطلب اور تلفظ وہی رہتا ہے۔ ا۔
٭كُلٌّ فِىْ فَلَكٍ۔۔۔سورة الانبیا(21)آیت (33)۔۔ سورہ یٰس(36) آیت 40۔۔ترجمہ۔ "ہر ایک (سب ) آسمان میں"۔
٭رَبَّكَ فَكَـبِّـرْ۔۔۔سورة المدثر(74)آیت (3)۔۔ترجمہ۔"اور اپنے رب کی بڑائی بیان کرو"۔
۔۔۔
٭كُنْ فَيَكُـوْنُ
ترجمہ۔ہو جا، سو وہ ہو جاتا ہے۔
٭1)۔۔سورہ البقرہ (2)آیت117۔۔آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے، اور جب کوئی چیز کرنا چاہتا ہے تو صرف یہی کہہ دیتا ہے کہ ہو جا، سو وہ ہو جاتا ہے۔
٭2)۔۔سورہ آلِ عمران(3) ۔۔
آیت 47۔۔فرمایا اسی طرح اللہ جو چاہے پیدا کرتا ہے، جب کسی کام کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو یہی کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے۔
آیت 59۔۔بےشک عیسٰی کی مثال اللہ کے نزدیک آدم کی سی ہے، اسے مٹی سے بنایا پھر اسے کہا کہ ہو جا پھر ہو گیا۔
٭3)۔۔سورہ الانعام(6) آیت 73۔۔اور وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو ٹھیک طور پر بنایا ہے، اور جس دن کہے گا کہ ہو جا تو وہ ہو جائے گا، اس کی بات سچی ہے، اور اسی کی بادشاہی ہو گی جس دن صورمیں پھونکا جائے گا، چھپی اور ظاہر باتوں کا جاننے والا ہے، اور وہی حکمت والا خبردار ہے۔
٭4)۔۔سورہ النحل (16)آیت40۔۔ہم جس کام کے کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کے لیے ہمارا اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ ہم اسے کہہ دیں کہ ہوجا پھر ہو جاتا ہے۔
٭5)۔۔ سرہ یٰس(36) آیت 82۔۔اس کی تو یہ شان ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اتنا ہی فرما دیتا ہے کہ ہو جا، سو وہ ہو جاتی ہے۔
٭6) ۔۔سورہ المومنون(40) یت 68۔۔وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے، پس جب وہ کسی امر کا فیصلہ کر لیتا ہے تو صرف اس سے یہی کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔
٭"كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ"۔ 
٭1)سورہ آلِ عمران(3)۔۔آیت 185
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَاِنَّمَا تُـوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۖ فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَاُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ(185)
ہر ایک  جان  کو موت کا مزہ چکھنا ہے، اور تمہیں قیامت کے دن پورے پورے بدلے ملیں گے، پھر جو کوئی دوزخ سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا سو وہ پورا کامیاب ہوا، اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کے  سامان کے  اور کچھ نہیں۔
٭2)سورہ   الانبیا ء (21)۔۔آیت 35
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْـرِ فِتْنَةً ۖ وَاِلَيْنَا تُرْجَعُوْنَ (35)
ہر ایک جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے، اور ہم تمہیں برائی اور بھلائی سے آزمانے کے لیے جانچتے ہیں، اور ہماری طرف لوٹائے جاؤ گے۔
٭3)سورہ العنکبوت(29)۔۔آیت 57
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُـمَّ اِلَيْنَا تُرْجَعُوْنَ(57) 
ہر ایک  جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے ،پھر ہماری طرف لوٹائے  جاؤگے۔
۔۔۔۔
٭قرآن کریم میں سب سے زیادہ اسماء الحسنےٰ کا ذکر سورة الحشر (59)کی آیت 23میں ہے۔
۔۔۔۔
٭وسط کلمہ قرآن ”وَلْيَتَلَطَّفْ“ہے جو سورہ الکہف (18) آیت 19میں آیاہے
۔۔۔۔
٭قرآن کریم کا سب سے بڑا رکوع سورۂ الصّٰفٰتت(37) کا دوسرا رکوع ہے جس میں تریپن(53) آیات ہیں۔
۔۔۔۔
٭قرآن کریم کا سب سے چھوٹا رکوع سورة المزمل(73) کا دوسرا رکوع ہے جس میں ایک ہی آیت ہے۔
۔۔۔۔
٭قرآن پاک کے پارہ 15(سُبْحَانَ الَّـذِىٓ)کی پہلی آیت کے آخر میں الف نہیں اور  اس پارے کے اختتام تک باقی تمام آیات  کے آخر میں الف آتا ہے۔
۔۔۔۔
٭  قران پاک کے پندرھویں پارے سے آغاز کرنے والی سورہ بنی اسرائیل 17۔۔ کل آیات (111) کی پہلی آیت کے آخر میں الف نہیں اور  باقی تمام آیات کا اختتام الف پر ہوتا ہے۔
۔۔۔
٭سورہ الکہف(18) کی ہر آیت کا اختتام الف پر ہوتا ہے۔ 
۔۔۔۔
٭سورة الاخلاص(112) کی تمام آیات "د"پر ختم ہوتی ہیں۔
۔۔۔۔
٭"حرف میم"۔
٭سورۃ البقرہ (2)۔۔آیت 54 میں 15 مرتبہ،آیت 61 میں 16 بار، آیت 74  میں 16 مرتبہ،آیت 85 میں 25 بارآیا ہے۔
٭سورہ المائدہ(5)۔۔آیت  36 میں 13 بار آیا ہے۔
۔۔۔۔
٭ سب سے پہلے نازل ہونے والی  آیت سجدہ ،سورۃ النجم(53) کی آیت 62 ہے۔
ترجمہ آیت۔۔پس اللہ کے آگے سجدہ کرو اور اس کی عبادت کرو۔
۔۔۔۔
٭قرآن پاک  کی سورۃ الحجر(15) آیت (72) میں اﷲ پاک نے صرف ایک انسان (نبیﷺ ) کی زندگی کی قسم کھائی۔
 ترجمہ ۔۔تیری جان کی قسم ہے وہ اپنی مستی میں اندھے ہو رہے تھے۔
۔۔۔۔
٭سورہ المائدہ (5) کی آیت 6 میں وضو کے چار فرائض بیان کیے گئے ہیں۔
ترجمہ آیت۔۔۔اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے منہ اور کہنیوں تک ہاتھ دھو لو اور اپنے سروں پر مسح کرو اور اپنے پاؤں ٹخنوں تک دھو لو، اور اگر تم ناپاک ہو تو نہا لو، اور اگر تم بیمار ہو یا سفر پر ہو یا کوئی تم میں سے جائے ضرور (رفع حاجت) سے آیا ہو یا عورتوں کے پاس گئے ہو پھر تم پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیمم کر لو اور اسے اپنے مونہوں اور ہاتھوں پر مل لو، اللہ تم پر تنگی نہیں کرنا چاہتا لیکن تمہیں پاک کرنا چاہتا ہے اور تاکہ اپنا احسان تم پر پورا کرے تاکہ تم شکر کرو۔
۔۔۔۔
٭سورة التوبہ(9) کی آیت نمبر 36 میں بتایا گیا ہے کہ مہینوں کی تعداد بارہ ہے۔
 ترجمہ آیت 36۔۔۔بےشک اللہ کے ہاں مہینوں کی گنتی بارہ مہینے ہیں اللہ کی کتاب میں جس دن سے اللہ نے زمین اور آسمان پیدا کیے، ان میں سے چار عزت والے ہیں، یہی سیدھا دین ہے، سو ان میں اپنے اوپر ظلم نہ کرو، اور تم سب مشرکوں سے لڑو جیسے وہ سب تم سے لڑتے ہیں، اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے۔
۔۔۔۔
٭قرآن کریم کی سورۂ  الحاقہ(69)، آیت (17)میں ہے کہ قیامت کے دن اللہ پاک کے عرش کو آٹھ فرشتوں نے تھام رکھا ہو گا۔
 ترجمہ آیت 17۔۔۔"اور اس کے کنارے پر فرشتے ہوں گے، اور عرشِ الٰہی کو اپنے اوپر اس دن آٹھ فرشتے اٹھائیں گے"۔
۔۔۔۔
٭سورۂ البقرۂ(2) کی آیت 26 میں مچھر کا  ذکر ہے۔
ترجمہ آیت۔بےشک اللہ نہیں شرماتا اس بات سے کہ کوئی مثال بیان کرے مچھر کی یا اس چیز کی جو اس سے بڑھ کر ہے۔
۔۔۔۔
٭قرآن مجید کی سورۃ الحج(22)آیت 73میں مکھیوں کا ذکر آیا ہوا ہے۔
 ترجمہ آیت73۔۔ "اے لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے کان لگا کر سنو، جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ وہ سب اس کے لیے جمع ہوجائیں، اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز چھین لے تو اسے مکھی سے چھڑا نہیں سکتے، عابد اور معبود دونوں ہی عاجز ہیں"۔
۔۔۔۔
٭قرآن کریم میں سورۂ الفرقان25 اور سورۂ الرحمٰن55 میں دو دریاؤں کا ذکر آیا ہے کہ ایک ساتھ بہنے کے باوجود ان کا پانی آپس میں نہیں ملتا۔ یہ دونوں دریا جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاون میں واقع ہیں۔آیات  کا ترجمہ ۔۔۔
٭1)سورۂ الفرقان 25۔۔۔آیت 53۔۔۔اوروہی ہےجس نے دو دریاؤں کو  آپس میں ملا دیا۔ یہ میٹھا خوشگوار ہے اور یہ کھاری کڑوا ہے۔اور ان دونوں میں ایک پردہ اور مستحکم آڑ  بنا دی۔
٭2)سورۂ الرحمٰن 55۔۔۔ آیت 19،20 ۔اس نے دو سمندر ملا دیے جو باہم ملتے ہیں(19)۔ان دونوں میں پردہ ہے کہ وہ حد سے تجاوز نہیں کرسکتے(20)۔
۔۔۔۔
٭ مقامِ ابراہیم کا  ذکر۔۔
٭1) سورہ البقرہ(2) آیت 125 ۔۔ترجمہ۔۔اور جب ہم نے کعبہ کو لوگوں کے لیے عبادت گاہ اور امن کی جگہ بنایا، (اور فرمایا) مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ، اور ہم نے ابراھیم اور اسماعیل سے عہد لیا کہ  
میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک رکھو۔
٭2) سورہ آلِ عمران(3) آیت 97۔۔ترجمہ۔۔اس میں ظاہر نشانیاں ہیں (اور) مقام ابراھیم ہے، اور جو اس میں داخل ہو جائے وہ امن والا ہو جاتا ہے، اور لوگوں پر اس گھر کا حج کرنا اللہ کا حق ہے جو شخص اس تک پہنچنے کی طاقت رکھتا ہو، اور جو انکار کرے تو پھر اللہ جہان والوں سے بے پروا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"منیرہ قریشی اور اُن کی کُتب"

تعارف مصنف   منیرہ قریشی    درس وتدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ    سماجی اور رفاعی اداروں کے قیام کے حوالے سے  واہ کینٹ کا ایک ...