"ایک مکمل احساس "
وہ ایک عام انسان تھی نا کہ فرشتہ۔ پھر بھی قریب جانے سےاُس کے پر جلتے تھے اورایک فرشتہ اُس کی کہانی لکھتا تھا۔
۔لکھ...اُس کے اذن سے...جو کہی اور ان کہی خوب جانتا ہے۔ رہنمائی...صرف اللہ سے اور اپنے دل سے۔۔۔انسان صرف دھوکا اور رکاوٹ ہیں۔
گو ہاتھ کو جُنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے رہنے دو ابھی ساغرومینا مِرے آگے آنکھوں دیکھی حقیقت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔8ستمب...
مکمّل احساس
جواب دیںحذف کریںوہ اک انسان ہے جس کی کہانی اک انسان لکھتا ہے