tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post8820123091131042295..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "بیٹی "کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger13125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-6598349333732841732018-03-20T00:05:21.453-07:002018-03-20T00:05:21.453-07:00 مشرقی عورت کا المیہ اور طربیہ ،،، بیان !! ، ازل ... مشرقی عورت کا المیہ اور طربیہ ،،، بیان !! ، ازل سے ابد تک جینڈر کی تقسیم رہی ہے اور رہے گی ! عورت نام ہے ، شاکر صابر کیفیت کا ۔
muniraqureshi.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/12204855050365351972noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-60608196484495949252016-09-25T23:29:21.725-07:002016-09-25T23:29:21.725-07:0025 ستمبر 2016 کو "دلیل" کی مرکزی تحریر۔۔...25 ستمبر 2016 کو "دلیل" کی مرکزی تحریر۔۔
بیٹی اور اس سے وابستہ دکھ – نورین تبسم
http://daleel.pk/2016/09/25/8640کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-19128024180850918792015-09-02T22:48:31.948-07:002015-09-02T22:48:31.948-07:00آپ نے اپنے تمام تر سوالات کے جوابات بھی ازخود ہی ا...آپ نے اپنے تمام تر سوالات کے جوابات بھی ازخود ہی اس آرٹیکل میں دے دیئے ہیں ، یہ درست ہے بیٹیاں نہ تو ذیادہ کھاتی ہیں اور نہ ماں باپ کو بیتوں سے زیادہ دکھ دیتی ہیں ، مگر واقعی ان کو اچھے نصیب کی دعا اس لئے بھی دی جاتی ہے کہ بیٹے پھر ماں باپ کے گھر ہی رہتے ہیں جبکہ بیٹیوں کو پال پوس کر دوسروں کے حوالے کر دیا جاتا ھے پھر روزانہ جو چولہے پھٹنے کی خبریں آتی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ماں باپ ان کو اچھے نصیب کی دعائیں دیتے ہیں ،rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-51711224185115669572014-06-01T07:43:44.288-07:002014-06-01T07:43:44.288-07:00بہت خوب بہنا
گویا یہی تھو وہ جو میرے بھی دل میں ت...بہت خوب بہنا
گویا یہی تھو وہ جو میرے بھی دل میں تھا ۔۔۔۔اسریٰ غوریhttp://noukeqalam.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-92016986492236537592014-06-01T06:42:17.894-07:002014-06-01T06:42:17.894-07:00بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن پر اللہ رب العزت ب...بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن پر اللہ رب العزت بیٹیوں کے ذریعے اپنی رحمتوں کے در وا کر دیتے ہیںمحمد اسلم فہیمhttp://www.draslamfaheem.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-90872876652320482952014-06-01T05:38:55.854-07:002014-06-01T05:38:55.854-07:00بہت اچھی تحریر، ترقی یافتہ دنیا کے منہ پر ایک طمان...بہت اچھی تحریر، ترقی یافتہ دنیا کے منہ پر ایک طمانچہ، تہذیب کے اوپر ایک سوالیہ نشان۔

افتخار راجہhttp://www.urduonline.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-38926905860134454032014-06-01T02:03:11.815-07:002014-06-01T02:03:11.815-07:00
ہمیشہ کی طرح ایک اور بہترین تحریر
ہمیشہ کی طرح ایک اور بہترین تحریر کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-31014786775859151632014-03-27T21:28:12.631-07:002014-03-27T21:28:12.631-07:00السلام علیکم
بلاشک سچا کھرا تجزیہ ۔۔
بہت دعائیں
...السلام علیکم
بلاشک سچا کھرا تجزیہ ۔۔
بہت دعائیں
نایابAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-55966677178197674352014-03-24T03:40:25.478-07:002014-03-24T03:40:25.478-07:00 شکریہ سیما آفتاب ۔ شکریہ سیما آفتاب ۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-13411029798498777652014-03-24T03:11:40.159-07:002014-03-24T03:11:40.159-07:00آپ کی اس عمدہ تحریر پڑھنے کے بعد میں صرف اتنا ہی ک...آپ کی اس عمدہ تحریر پڑھنے کے بعد میں صرف اتنا ہی کہوں گی ۔۔ بلاشبہ توازن میں ہی ذندگی کی خوبصورتی ہے۔سیما آفتابhttps://www.blogger.com/profile/17099746185596453935noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-1209280745811405082014-03-23T19:47:42.392-07:002014-03-23T19:47:42.392-07:00آپ کی ذاتی زندگی کے توازن سے انکار نہیں ۔آپ کی تحا...آپ کی ذاتی زندگی کے توازن سے انکار نہیں ۔آپ کی تحاریر اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ معاشرہ مرد اور عورت سے مل کر بنتا ہے اور اس کے بگاڑ یا بناوٹ میں دونوں برابر کے شریک ہیں ۔کسی بھی ایک جنس کو اس کا کلی طور پر ذمہ دار کبھی بھی نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-46229833336359338852014-03-20T09:49:15.083-07:002014-03-20T09:49:15.083-07:00ارد گرد کا یا معاشرہ کہہ لیجئے کا حال آپ نے درست ل...ارد گرد کا یا معاشرہ کہہ لیجئے کا حال آپ نے درست لکھا ہے ۔ اللہ کی مجھ پر ہر موقع پر کرم نوازی رہی ۔ بیٹی اللہ نے دی ۔ اُس کی خواہشات کا بیٹوں سے زیادہ خیال رکھا اور کی کرم نوازی ہے کہ میرے دونو بیٹے بھی بہن کا بہت خیال کرتے ہیں ۔ اتفاق سے میرے بڑے بیٹے کی اب تک اولاد ایک بیٹی ہے جو اب ماشاء اللہ ساڑھے 9 سال کی ہے ۔ دوسرے بیٹے کا ایک بیٹا ساڑھے 4 سال کا اور ایک بیٹی 2 سال کی ہیں ۔ دونوں ہی اپنی بیٹیوں سے بہت پیار کرتے ہیں
اللہ نے مرد کو قوام بنایا ہے جس کے ساتھ مرد کو ذمہ داریاں بھی دی ہیں ۔ لوگ اپنے دنیاوی لالچ کی وجہ سے پورا سچ کہنے کی بجائے آدھا سچ کہتے ہیں
آپ نے آزادی نسواں کا ذکر کیا ہے ۔ اس گروہ میں شامل عورتوں سے کبھی آپ ملیں تو اندازہ ہو گا کہ یہ فقط نعرہ بازی ہے اُن کے اپنے ذاتی مفاد کی خاطرافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-34007453436802847052014-03-20T05:00:11.919-07:002014-03-20T05:00:11.919-07:00اردو بلاگر گروپ میں میں نے ابھی لکھا
معاشرہ تو بعد...اردو بلاگر گروپ میں میں نے ابھی لکھا
معاشرہ تو بعد میں آئے گا پہلے ہم خود تو اس سچائی کو قبول کر لیں۔ ابھی تو ہمارا اپنا ایمان ہی سب سے نچلے درجے پر ہے( یعنی محض دل سے مانتے ہیں ) ۔ پڑھے لکھے لوگوں اور سوچنے والے ذہنوں کے ہمدردانہ رویے سے انکار نہیں ۔ لیکن موقع شناسی کی بات ہے۔ بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والا معاملہ ہے۔ ہر گھر کے اپنے مرد اور بیٹے اپنے گھر کی عورت کے بارے میں رویہ درست کر لیں تو معاشرہ خود ہی سنور جائے گا۔ اور اس روئے میں مرد کے ساتھ عورت بھی برابر کی شریک ہے ۔ مرد سے پہلے عورت کو اپنا صحیح مقام پہچاننے کی ضرورت ہے۔ ۔دیدہ زیب اور چمکدار ریپرز میں لپٹی کوئی بھی چیز نا چاہتے ہوئے بھی نظروں کو اپنی طرف مائل کرتی ہے۔
کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.com