tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post8674885918946992557..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "فرنٹ سیٹ "کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-41169443094762057582013-06-30T20:27:10.960-07:002013-06-30T20:27:10.960-07:00
آپ کی بات سر آنکھوں پر لیکن یہ اجازت بھی خوب لفظ ...
آپ کی بات سر آنکھوں پر لیکن یہ اجازت بھی خوب لفظ ہے اسے ہم اپنی مرضی کے خانوں میں فٹ کرتے ہیں اور میں نے فی الحال زندگی کی گاڑی میں ساتھ سفر کرنے والے دو مسافروں کی رام کہانی کہی ہے
انشاء اللہ جلد ہی گاڑی کی بناوٹ پہئیوں اور لباس پر بھی اپنی تحریر کے حوالے سے آپ کی رائے کی منتظر رہوں گی ـ
دریا کے کنارے اور بہتے پانی کا ابھی اس میں ذکر کہاں
یہ تو سفر آگے بڑھے گا تو بات ہو گی ـ

کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-17095229084949776502013-06-30T19:13:42.092-07:002013-06-30T19:13:42.092-07:00بی بی ۔ آپ نے دریا کے دو کناروں کی بات کی ہے ۔ بیچ...بی بی ۔ آپ نے دریا کے دو کناروں کی بات کی ہے ۔ بیچ میں بہتے پانی کا کوئی ذکر ہی نہیں جس کے بغیر دریا بنتا ہی نہیں ۔ اللہ کا فرمان اول و آخر ہے ۔ اللہ نے مرد کو عورت کا اور عورت کو مرد کا لباس قرار دیا ہے ۔ لباس کیا کیا کام کرتا ہے اس پر غور کر لیجئے ۔ دوسرے اللہ نے مرد کے ذمہ عورت کی پرورش اور دیکھ بھال لگائی ہے ۔ اس لحاظ سے آپ مرد کو ڈرائیور کہہ سکتی ہیں لیکن اللہ نے مرد کو شُترِ بے مہار قسم کا ڈرائیور بننے کی اجازت نہیں دی ۔ مانی فانی صاحب نے درست مثال دی ہے ۔ گاڑی تبھی چلے گی جب دونوں پہیئے ساتھ ساتھ چلیں ۔افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-32185731477071734702013-06-30T13:35:15.065-07:002013-06-30T13:35:15.065-07:00فریقین نے امداد باہمی کے اصول پر چلنا ہوتا ہے۔ اسی...فریقین نے امداد باہمی کے اصول پر چلنا ہوتا ہے۔ اسی لئے گاڑی کے دو پہیوں والی مثال دی جاتی ہے۔MAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-62909202705657345572013-06-30T08:30:38.429-07:002013-06-30T08:30:38.429-07:00
ہر معاشرے کے اپنے ضابطے ہیں آپ چاہیں تو مغرب کے ط...
ہر معاشرے کے اپنے ضابطے ہیں آپ چاہیں تو مغرب کے طور طریقے کی بھی مثال دے سکتے ہیں ـ ہمیں اپنے معاشرے میں ہی رہ کر یہاں کی ٹھنڈی چھاؤں تلاش کرنا ہے اور بس - چاہے وہ کسی چھتنار درخت کی مانند ہو یا ـ گلیشئیر کی سی سرد آغوش
کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-20928834254611667282013-06-29T23:35:52.820-07:002013-06-29T23:35:52.820-07:00اے سی کا علاج عرب معاشروں میں نکاح مسیار کی شکل می...اے سی کا علاج عرب معاشروں میں نکاح مسیار کی شکل میں دستیاب ھے۔
بیک سیٹ پر بیٹھے رھیں، اور اے سی سے بھی لظف اندوز ھوں۔جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.com