tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post7433898805995215185..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "عید ڈائری "کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-15412773406988506102015-09-10T09:49:18.072-07:002015-09-10T09:49:18.072-07:00عید مبارک...مصنّف : جواد احمد خان
22جولائی 2015
ht...عید مبارک...مصنّف : جواد احمد خان
22جولائی 2015
http://jawwad-khan.com/urdublog/?p=1052کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-54262355658278361932015-07-28T09:40:47.002-07:002015-07-28T09:40:47.002-07:00ہم کھو جاتے ہیں اپنے حالات کے گرداب میں۔ سب کچھ وہ...ہم کھو جاتے ہیں اپنے حالات کے گرداب میں۔ سب کچھ وہیں رپتا ہے۔ اور اگر تیرنے کی سبیل پیدا ہوجائے تو مسکراہٹیں بھی لوٹ آتی ہیں ۔ بس ہمت شرط ہے۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-50612416755804707832015-07-28T09:35:03.569-07:002015-07-28T09:35:03.569-07:00اندازہ ہو گیا تو یقین بھی کر لیں کہ لکھنا قطعی مشک...اندازہ ہو گیا تو یقین بھی کر لیں کہ لکھنا قطعی مشکل نہیں اور بس دل کھولنا پڑتا ہے دل والوں کے سامنے۔ کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-62318317795888847242015-07-28T09:23:45.132-07:002015-07-28T09:23:45.132-07:00اس بعد میرا کچھ کہنا مناسب نہیں لگتا۔۔۔۔۔بہت عمدہاس بعد میرا کچھ کہنا مناسب نہیں لگتا۔۔۔۔۔بہت عمدہMuhammad Anas Awanhttps://www.blogger.com/profile/06946459480682221049noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-42531723213214305922015-07-28T06:27:34.987-07:002015-07-28T06:27:34.987-07:00مہندی کی خوشبو سے الفاظ کی خوشبو تک کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔...مہندی کی خوشبو سے الفاظ کی خوشبو تک کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اوپر سے شامی کباب اور ڈبل روٹی کے سینڈوچ کا تڑکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچپن کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں کس قدر خوبصورت ہوتی ہیں
مسکراہٹ ۔۔۔۔۔۔ تبسم ۔۔۔۔۔۔۔ ہنسی ۔۔۔۔۔۔۔۔ قہقہے
سب کے سب کھو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بڑے ہو گئےharfe arzoohttps://www.blogger.com/profile/13576637061413047861noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-20713207482896681272015-07-28T04:48:58.410-07:002015-07-28T04:48:58.410-07:00نورین جی آپ کے مہربان مگر مبنی بر حقیقت لفظ مسحور ...نورین جی آپ کے مہربان مگر مبنی بر حقیقت لفظ مسحور کر دیتے ہیں خصوصاً عورت کی مصرفیت والی بات کے کیا کہنےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/07405689785166396689noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-77199067834592725682015-07-28T04:46:44.553-07:002015-07-28T04:46:44.553-07:00بلاگ پڑھنے کے بعد ایک قاری کا بےساختہ اظہار ۔۔۔
چچ...بلاگ پڑھنے کے بعد ایک قاری کا بےساختہ اظہار ۔۔۔
چچا حضور کے درزیانہ فن سے مستفیید ہونے کا موقع ہمیں ہر عید پہ ملتا تھا۔ اور یہ اتنا ضروری ہوتا تھا کہ کسی اور کے در پہ جانے کی صورت میں خاندانی طعن وتشیع کا سامنا کرنا لازم تھا۔ یہ رشتے ناطوں کے بندھن بھی عجب ہی ہیں۔ گیارہ سال عمر تھی میری جب تو عید سے کافی پہلے ابو کا خرید کردہ آسمانی رنگ کا جوڑا سلنے کیلئے چچا حضور کے حوالے کیا۔ باقی دوستوں کے عید سے کافی پہلے کپڑے سل کے آ گئے مگر ہم چاند رات تک بھی کپڑوں کے سلنے کا نہ پوچھ سکے کہ جناب غضبناک نہ ہو جائیں۔ امید کی حالت میں شب گزری اور دل کو یقین تھا کہ کل نیا سوٹ ہی ہو گا۔ صبح دم ان کے گھر جا کر بصدِ احترام عرض کی کہ کپڑے عنایت کر دیں کیونکہ استری بھی کرنے ہیں امی نے۔ فرمانے لگے مجھے فرصت نہیں ملی سینے کی۔ بس اندھیرا ہی تو چھانا تھا آنکھوں کے آگے اور پھر خوب چھایا۔ گھر جا کر سو گیا۔ امی اٹھائیں کہ دیکھو تو سہی کتنے اچھے استری کیے ہیں پرانے کپڑے کہ کسی طور پرانے نہیں لگ رہے۔ میرا مڑ کے دیکھنے کو دل نہ کرے۔ گلے میں جیسے نوالہ اٹکا ہوا۔ اب بہنیں بھی رونے لگیں کہ ہم نے بھی نئے نہیں پہننے۔ ان پہ ترس تو آنا تھا پھر لہذا پرانے پہن کے مسجد چل دیا۔ جب کوئی عیدی دے تو لینے کو دل نہ کرے۔ کزن وغیرہ کے سامنے ایک ہی خیال دل میں کہ کوئ پرانا پہناوا نوٹ نہ کر لے۔ بہت دل گرفتگی میں دن گزرا۔ شام کو ندامت دل میں کہ ماں اور بہنوں کو رلایا۔ آج سوجتا ہوں کہ کیوں بچگانہ انداز اپنایا کہ گیارہ سال کا بچہ تو پورا "مرد " ہوتا ہے۔ اب جب کبھی عید پہ کپڑے نہ ہونے پہ والدین یا بچوں کی خودکشی کا سنتا ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ حالات تہ ہمیں چالیس سال کی عمر میں بھی پورا مرد نہیں بننے دیتے۔ آخر میں مزے کی بات کہ وہ جوڑا آخر بڑی عید ہمارے جسم کی رونق بن ہی گیا۔
( آج اندازہ ہوا کہ سچ لکھنا کافی مشکل)کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-39155580132820504142015-07-28T02:54:36.180-07:002015-07-28T02:54:36.180-07:00bahot aaalabahot aaalaNafeeshttps://www.blogger.com/profile/14025362285231041918noreply@blogger.com