tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post7117819136185497951..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "ممتازمفتی اور وہ"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-5781517010274168812017-10-28T04:43:09.966-07:002017-10-28T04:43:09.966-07:00https://daleel.pk/2017/10/27/63091https://daleel.pk/2017/10/27/63091کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-79599342848401563932015-08-01T09:37:28.303-07:002015-08-01T09:37:28.303-07:00Amin Bhayani
واہ! ممتاز مفتی مرحوم پر آپ کی یہ ایک...Amin Bhayani
واہ! ممتاز مفتی مرحوم پر آپ کی یہ ایک بڑی ہی پُر اثر تاثراتی تحریر ہے۔
"سردیوں کے موسم میں جس کی کھڑکی کے ٹوٹے شیشے سے مارگلہ کی پہاڑیوں کو چھوکرآنے والی یخ ہوا نہ صرف نیندیں اُڑاتی تھی بلکہ اس کے وجود میں دہکتے آتش فشاں کو بھی تھپکیاں دے کرسلاتی تھی"
یہ فقرے پڑھ کر تو ایسا محسوس ہوا کہ جیسے میں خُود بھی مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں خیمہ زن ہوں اور اُن پہاڑیوں کا چُھو کر آنے والی یخ بستہ ہوا میرے گالوں کی چُھو رہی ہیں۔
ماشاءاللہ بہت خُوب۔
October 29, 2013 at 5:05am کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-54365405654965365772015-03-15T09:43:31.149-07:002015-03-15T09:43:31.149-07:00بہت عمدہ تبصرہ ھے،ممتاز مفتی کا سفر جس طرح علی پور...بہت عمدہ تبصرہ ھے،ممتاز مفتی کا سفر جس طرح علی پور کے ایلی سے لبیک اور تلاش کے قوسین میں داخل ھوا تو یوں لگتا ھے کہ ان کی ذات کا وہ دائرہ مکمل ھو گیا جو انسانی نفسیات کی بھول بھلیوں سے شروع ھوا تھا اور اگر مفتی صاحب فرائڈ کے ھی اسیر رھتے تو دائرہ کبھی مکمل نہ ھوتا مگر جب ان کے ھاں بات نفس سے نکل کر دل اور وجدان کی ھونے لگی تو پھر ان کے سامنے ایک اور دنیا ایک الکھ نگری عیاں ھو گئی اور ان کی دنیا بدل گئی۔ لیکن ایک بات یاد رکھنے کی ھے کہ انسانی سفر جسم اور روح دونوں سے عبارت ھے اور نفس کو جانے بغیر انسان کو مکمل ادراک حاصل نہیں ھو سکتا۔

آپ کی پوسٹ نہایت شاندار ھوتی ھیں اور موضوعات سوچنے پر دعوت دینے والے۔Akhtar Wasim Darhttps://www.blogger.com/profile/09635876866214567866noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-61590996274249007502015-03-14T06:04:50.759-07:002015-03-14T06:04:50.759-07:00بھت عمده طریقے سے احساسات کی ترجمانی کی هے اور مفت...بھت عمده طریقے سے احساسات کی ترجمانی کی هے اور مفتی صاحب کا مختصر تعارف بھی پیش کیا, بڑی بات یه که اپنے خیالات کو بنا کسی لگی لپٹی کے بیان کیا هے, بھت سے لوگ اس سے گھبراتے هیں که کهیھ ایکسپوز نه هوجائیھ.
آپ کے لئے بھت سی دادAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/18394309786758216243noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-17199310996754248902015-03-14T05:58:25.397-07:002015-03-14T05:58:25.397-07:00جنس عورت کی ذات کا ایک اہم پرتوضرور ہے لیکن عورت ک...جنس عورت کی ذات کا ایک اہم پرتوضرور ہے لیکن عورت کی اہلیت کو اس کی اوٹ میں فراموش کر دینا اُس کے ساتھ صریح ناانصافی ہے۔
ایک کڑوا سچ۔ Khurram Vaqahttps://www.blogger.com/profile/16088714945379516437noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-48402175964153119542014-02-13T07:16:58.782-08:002014-02-13T07:16:58.782-08:00آپ مفتی صاحب کی باقی کتب بھی پڑھیں کیونکہ انسان کے...آپ مفتی صاحب کی باقی کتب بھی پڑھیں کیونکہ انسان کے فکری ارتقا کی منازل واضح ہوں گی۔ اور آپ خود بھی اچھا لکھتی ہیں لکھتی ہی رہئے اور جیتی رہئےUsman Sohailhttps://www.blogger.com/profile/16513642609414844930noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-25540986314646685892013-12-08T18:02:18.508-08:002013-12-08T18:02:18.508-08:00ایک اور وجہ بھی ہے کہ انسان پتھر بن جائے تو اس کے...ایک اور وجہ بھی ہے کہ انسان پتھر بن جائے تو اس کے ہاتھ میں لوہا بھی موم ہو جاتا ہے اور عمر70 سے اوپر ہو یا 7 سے اوپر بچپنا چھوٹ ہی جاتا ہےلیکن اندر کا بچہ کبھی بڑا نہیں ہوتا ۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-47394580907475724722013-12-08T11:31:40.559-08:002013-12-08T11:31:40.559-08:00قلم کو اس طرح یکدم تین سوساٹھ درجے کے زاویے پر مو...قلم کو اس طرح یکدم تین سوساٹھ درجے کے زاویے پر موڑ دینا صرف دو وجہ سے ممکن ہے۔

ایک یہ کہ قلم نرم ربر کا بنا ہوا ہو۔

یا پھر بندے کی عمر70 سے اوپر ہوگئی ہو۔جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.com