tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post7066615654403692939..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": " شفا " کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-76824247504587004732015-02-11T06:29:37.880-08:002015-02-11T06:29:37.880-08:00میرا تعلق تو پاکستان سے نہیں لیکن جب کبھی پاکستان ...میرا تعلق تو پاکستان سے نہیں لیکن جب کبھی پاکستان کے حالات پڑھتا یا دیکھتا ہوں تو بہت ہی تکلیف ہوتی ہے کہ کیا یہ وہی پاکستان ہے جس کو اسلام کے نام پر بنایا گیا؟ آج کے حالات دیکھنے کے بعد مولانا ابولکلام آزاد کی وہ تقریر سو فیصد صحیح لگ رہی ہے جس میں انہوں آج کے پاکستان کا نقشہ کھیچا ہے۔ میں آپ کا پڑوسی ہونے کے ناطے اتنا آپ سب سے ضرور کہوں گا کہ خدا را صوبے زبانوں اور مسلک میں نہ بٹتے ہوئے اسلام کی سر بلندی کیلئے پاکستان میں جمہوریت کے بجائے اسلامی قوانین نافذ کرنے کی سعی کریں۔سکون اور فلاح و بہبود کیلئے بس یہی ایک راستہ ہے۔<br />اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاکستان کے ساتھ ساتھ تمام دنیا کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور پوری دنیا کو امن کا گہوارا بنائے۔ آمین ثم آمینAsbaq.comhttps://www.blogger.com/profile/03740310449311293997noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-35007991373585195382013-04-30T18:54:09.968-07:002013-04-30T18:54:09.968-07:00کیا کی جئے، ہم بمع ساری قوم چلے ہوئے کارتوس، تھکے ...کیا کی جئے، ہم بمع ساری قوم چلے ہوئے کارتوس، تھکے ہوئے گھوڑوں اور آذمائے ہوئے سیاستدانوں کے عادی ہیں، ۔ اللہ کرے، حالات بدل ہی جائیں، کچھ کچھ تو بیداری آ رہی۔MAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.com