tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post5266188308200727580..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": " صدقہ جاریہ"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-55092866702829208292019-03-19T01:13:24.047-07:002019-03-19T01:13:24.047-07:00https://daleel.pk/2017/12/01/65656https://daleel.pk/2017/12/01/65656کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-41718687495650165262015-05-07T02:27:18.878-07:002015-05-07T02:27:18.878-07:00"صدقۂ جاریہ"
میرے وہ لفظ جودوبرس پہلے آج..."صدقۂ جاریہ"
میرے وہ لفظ جودوبرس پہلے آج کے روز مجھ پر اترے اور کچھ دیر بعد پوسٹ بھی کر دئیے۔ جب بھی انہیں پڑھتی ہوں تو کسی بھی قاری سے زیادہ مسحور ہو جاتی ہوں کہ یہ لفظ کاغذ پر تو بعد میں لکھے گئے میری روح میں بہت پہلے جذب ہو چکے تھے اور میں لکھنے سے پہلے بالکل بھی نہیں جانتی تھی ۔ اللہ کا ہزار شکر کہ اس نے لفظ کے ساتھ اس کا یقین بھی عطا کیا۔۔ بےشک ۔۔۔
۔"اللہ یقین کے ساتھ لفظ اتارتا ہے اور ہم لفظ لکھ کر اس پر یقین کرتے ہیں "کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-68690911076875202932014-06-11T06:34:58.050-07:002014-06-11T06:34:58.050-07:00بلا کا تسلسل ہے اس تحریر میں۔ بہت خوبصورت پیرائے م...بلا کا تسلسل ہے اس تحریر میں۔ بہت خوبصورت پیرائے میں زندگی کی حقیقت کو لفظوں کی مالا میں پرو دیا آپ نے۔ قلم کی روانی لفظ کے بہاؤ میں تیرتی جاتی ہے۔ آپ کو اللہ تبارک تعالی نے لکھنے کی خداداد صلاحیت سے نوازا ہے۔ جو بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔
محمودالحقhttp://mahmoodulhaq.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-61042151807967335402013-08-09T23:55:01.969-07:002013-08-09T23:55:01.969-07:00اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔
صدقہ جاری...اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔
صدقہ جاریہ بذاتِ خود ایک مکمل "فیلڈ" ہے۔
وحید سلطانhttp://www.waheedsultaan.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-15326658247405980532013-05-08T08:44:19.897-07:002013-05-08T08:44:19.897-07:00میں نہیں جانتی مین یہ سب پڑھنے کے بعد کیا کمنٹ کرو...میں نہیں جانتی مین یہ سب پڑھنے کے بعد کیا کمنٹ کروں ۔بعض وقت اپنے احساس و تاثرات کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔میں نہیں جانتی یہ شدت احساس سے ہوتا ہے یا اس کے اظہار کے لئے الفاظ بنے ہی نہیں ہوتے ہیں۔۔۔۔خیر میں مرحومہ کی مقفرت اور بلندِدرجات کے لئے بدست دعا ہوں ، اللہ پاک قبول فرمائےکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-11828249061876412402013-05-07T06:15:04.749-07:002013-05-07T06:15:04.749-07:00اللہ تبارک تعالیٰ والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں ...اللہ تبارک تعالیٰ والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔ عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.com