tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post5229278571724565059..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "منیلا میں چند روز "کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-12164958349298246562017-03-02T09:04:08.771-08:002017-03-02T09:04:08.771-08:00"دلیل" پر اس تحریر کی اشاعت کے بعد احباب...
"دلیل" پر اس تحریر کی اشاعت کے بعد احباب کا اظہارِ خیال اور میرے جوابات۔۔۔
Sumreen Nasir ...
woww Noureen Tabassum ur words beautifuly captured one of the best golden time of my life indeed the philipines trip memories are unforgetable... full time enjoyment and fun... thankyou very much dear for ur caring efforts.

Munira Qureshi
واہ ،،،، کسی اور کی آنکھ سے دیکھی،ان دیکھی دنیا کا اتنی تفصیل سے لکھ جانا ،،،، تحریرکنندہ کی،مہارت اور تصورات کی کامل پختگی کی علامت ہے ،،، ( قابلِ تعریف!) خود پہنچتیں تو پتہ نہیں کتنی جُزیات کے ساتھ ہمیں ان گوشوں کی طرف متوجہ کرتیں جس پر ہم سرسری نظر بھی نہ ڈالتے !
میرا جواب۔۔۔۔۔
کیا کہوں کیا نہ کہوں۔۔۔۔۔ چلیں کلام اقبال نے میری مشکل حل کر دی۔۔۔
"آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں "

Farhat Tahir · University of Karachi
تاثرات سے بهر پور سفرنامہ جس میں اپنائیت بهی ہے اور چاشنی بهی!

Tahir Ali Bandesha · Travel Consultant at Alkazima Travel and Tourism
اچھے پیرائے میں سفر بیان کیا ہے واقعی ہی اک خود کلامی سا ہی لگ رہا ہے۔

Shabnam Munir....
Bht hi khubsurat likha hai perh kr ankhon dekha haal laga hai, poray saffar nama ko bari khubsurati sy capture kia hai welldone,

Furrukh Nadeem
Acha likha hai lekin let me tell you that Roti , chai , faqeer , chor are everywhere in Manila. Assad Mini Mart se barfi, laddu, jalebee and samosa bhi mile ga or roghni nan bhi
Noureen Tabassum
آپ نے درست کہا ۔ لیکن یہ ایک سرکاری دورہ تھا اور مہمان میزبان کی فراہم کردہ سہولیات کے پابند تھے۔۔اپنی اس تحریر اور اس احساس کے بارے میں بس اتنا کہوں گی کہ بلاشبہ یہ تصویر کا ایک رُخ ہی نہیں بلکہ محض جھلک ہی تھی۔ اس کی مثال اپنے ملک کے حوالے سے یوں دی جائے کہ جیسے باہر کے کسی ملک کا شہری ، اجنبی زبان بولنے والا زندگی میں پہلی بارچند روز کے لیے ہمارے وطن آئے اسے "اسلام آباد" کے کسی پوش علاقے میں ٹھہرایا جائےاور سیر کرائی جائے وہ بھی چیدہ چیدہ خاص مقامات کی اور ہم اپنے دیسی کھانوں سے اس کی تواضح کریں تو وہ بھی کچھ ایسا ہی محسوس کرے گا بلکہ اس سے بھی بڑھ کر۔۔۔۔۔ پاکستان تو بہت امیر ملک ہے، وہاں بڑی بڑی گاڑیوں کی قطاریں ہر وقت رواں دواں رہتی ہیں، وہاں کے عام رہائشی علاقوں میں بھی بڑے عالیشان گھر ہیں اور وہاں کے ہوٹلوں کی شان وشوکت کا تو جواب نہیں بس وہ لوگ کچھ عجیب وغریب کھانے کھاتے ہیں جن کے "سوپ" میں مرچوں اور "گھی" کی اتنی فراوانی ہوتی ہےجو بیان سے باہر ہے ( پائے، نہاری) :)
اور ہماری شامتِ اعمال سے وہ بےچارہ اگر "بڑی عید" پر آ جاتا تو ہر طرف قربانی اور خون دیکھ کر ہمیں خون آشام قوم کا خطاب ضرور دیتا۔
اور وہ کبھی نہ جان سکتا کہ اس کی نظر سے محض چند سو گز پرے اسلام آباد کی کچی آبادیاں بھی ہیں۔
کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-68106058423056023642017-03-01T23:39:04.626-08:002017-03-01T23:39:04.626-08:00https://daleel.pk/2017/03/02/32961https://daleel.pk/2017/03/02/32961کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-14810475610214563012013-11-08T23:42:44.571-08:002013-11-08T23:42:44.571-08:00بہت ہی دلچسپ انداز تحریر!
بہت لطف آیا۔
ایک بات شای...بہت ہی دلچسپ انداز تحریر!
بہت لطف آیا۔
ایک بات شاید آپ کے علم بھی نہیں ہے۔کہ فلپائینی مہمانوں کیلئے اسپیشل ڈش بناتے ہیں۔۔
جیسے بلوچستان کی سجی ہوتی ہے!
تو ہمارے ایک دوست جب کھانے لگے تھے تو ہم نے کہا تھا۔
صاحب یہ حرام ہے مت کھائے۔
ان صاحب نے نخوت سے کہا تھا۔
جا اوئے مولوی
مجبوری میں جھٹکا بھی کھایا جا سکتا ہے۔
ہم اس وقت ہی علم کے ذخیرے پر ناگ بن کر بیٹھ گئے تھے۔
ان صاحب نے خوب چٹنیاں لگا کر مرغی کی ٹانگیں سمجھ کر ہمیں جلا جلا کھائیں۔
جب کھانے کے بعد دو چار ڈکار مار چکے تو ہم نے کہا۔
بھائی ہم بتائیں گے تو آپ ناراض ہو گے۔
لیکن یاد رکھئے کہ ہم نے "ھذا حرام " کہہ دیا تھا۔
اب ان خاتونہ سے تصدیق فرمائے !!
بس بیچارے الٹیاں کرتے ہی باقی سیاحت کرتے رہے۔
جی کتے کی "ٹانگیں" تھیں ؛ڈڈڈڈڈڈڈڈڈیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-42381736653832295562013-11-08T11:41:38.463-08:002013-11-08T11:41:38.463-08:00خوب، یہاں اپنے ساتھ بہت سے فلپینو کام کرتے ہیں، فط...خوب، یہاں اپنے ساتھ بہت سے فلپینو کام کرتے ہیں، فطری کھلے دل اور کھلے زہن کے مالک۔

یہاں ایک بات مشہور ان کے متلعق کہ انتہائی فضول خرچ واقع ہوتے ہیں۔MAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-68263802702119480032013-11-08T07:58:00.519-08:002013-11-08T07:58:00.519-08:00واہ ۔کیا مزیدار سفرنامہ مع خوبصورت تصاویر۔
بیرونی ...واہ ۔کیا مزیدار سفرنامہ مع خوبصورت تصاویر۔
بیرونی ممالک میں سفر کا کبھی کبھی یہ فائدہ ہتا ہے کہ اپنے ملک کی پہچان اور بھی دل میں گھر جاتی ہے۔اور بندے کو احساس بھی ہوجاتا ہے۔ نیز انسان کی بعض عادات بھی منفی مثبت تبدیل ہوجاتی ہیں۔

ایک بار پھر شکریہمنصور مکرمhttp://www.mansoorurdu.blogspot.comnoreply@blogger.com