tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post4362379220222734158..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "خودغرضی کی بھوک"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-69557264582731371812016-11-14T22:16:46.175-08:002016-11-14T22:16:46.175-08:0015 نومبر 2016 کو یہ بلاگ "دلیل" پر شائع ... 15 نومبر 2016 کو یہ بلاگ "دلیل" پر شائع ہوا۔۔
http://daleel.pk/2016/11/15/17187کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-15995345781233481512016-10-26T02:23:31.285-07:002016-10-26T02:23:31.285-07:00حسن یاسر نے کہا۔۔
جب تک غرض کا دھاگا سوچ کے ساتھ ب...حسن یاسر نے کہا۔۔
جب تک غرض کا دھاگا سوچ کے ساتھ بندھا رہے گا ہم کھرلی پر بندھے اس جانور کے جیسے رہیں گے جو اپنی خوراک تک رسائی کے علاوە کچھ کرنے کے قابل نہیں ہوتا. بےغرضی کے اعمال کے لیے اپنی غرض کا دھاگا توڑنا پڑتا ہے ان راستوں پر جن کے اطراف خوش نگاە منظر ناں بھی ہوں چلنا پڑتا ہے تب شاید کچھ ایسا دل نواز منظر آنکھوں کے سامنے آ جائے جس کی غرض جسکی ہوس دل میں نہیں ہوتی اور تب شاید رحمت کی پھوار سے قلب ونظر بھیگ جائیں.کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-25522013092333106172016-10-26T01:50:38.088-07:002016-10-26T01:50:38.088-07:00 وعلیکم السلام
آپ نے درست تجزیہ کیا، ہر احساس میں ... وعلیکم السلام
آپ نے درست تجزیہ کیا، ہر احساس میں توازن ہی انسان کو اشرف المخلوق کا درجہ عطا کرتا ہے۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-13739428740620076202016-10-26T01:37:36.074-07:002016-10-26T01:37:36.074-07:00السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
آپ کی تحریر پڑھ کر مجھ...السلام و علیکم ورحمتہ اللہ

آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے جو سمجھ آیا وہ یہ کہ ۔۔۔ "خود غرضی ہو یا بھوک اگر وہ بے لگام ہو جائیں تو انسان اور جانور میں کوئی فرق نہیں رہتا"

اگر کچھ غلط سمجھا ہو تو اصلاح فرمائیں مجھے خوشی ہوگی :)سیما آفتابhttps://www.blogger.com/profile/17099746185596453935noreply@blogger.com