tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post3486259666137902958..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "نکاح۔۔۔کاغذ کہانی"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-40230571556542603692016-12-04T00:52:28.959-08:002016-12-04T00:52:28.959-08:00http://daleel.pk/2016/11/18/17402http://daleel.pk/2016/11/18/17402کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-49057725950451983982015-03-31T06:21:49.344-07:002015-03-31T06:21:49.344-07:00ویسے تو پوری زندگی سمجھوتوں سے عبارت ہے۔ جیسے جیسے...ویسے تو پوری زندگی سمجھوتوں سے عبارت ہے۔ جیسے جیسے ہم شعور کی منازل طے کرتے ہیں ویسے ویسے ہمارے سمجھوتے بڑھتے جاتے ہیں۔ بچپن کے کھلونوں سے شروع ہونے والے یہ سمجھوتے بسا اوقات زندگی کے سمجھوتوں پر منتج ہوتے ہیں جس کے عنوان سے آپ نے یہ مضمون لکھا، یعنی نکاح۔ کہیں مرد سمجھوتہ کرتا ہے اور کہیں عورت سمجھوتے کے بار گراں کو اٹھاتی نظر آتی ہے لیکن یہ گاڑی چلتی اسی وقت ہے جب سمجھوتے کا ایندھن ڈالا جائے۔ بظاہر آسان نظر آنے والا یہ فعل درحقیقت دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے کہ اس میں نفی ذات کرنی پڑتی ہے۔ <br />دو شخصیات جن کی سوچیں، فہم، پرورش، تعلیم، رویے، معاشرت سب ایک دوسرے سے جدا ہوں، بعض اوقات "ضدین" کے تناسب سے ان کو نکاح کی ڈوری میں پرو کر ایک دوسرے کے تصرف میں یہ کہہ کر دے دینا کہ تم ایک دوسرے کی ملکیت ہو، شاید کچھ ایسی مناسب بات نہ ہو، گو کہ ہمارے معاشرے کی روایت یہی ہے۔ اگر میاں، بیوی ایک دوسرے کو ملکیت سے زیادہ ساتھی سمجھیں تو زندگی شاید زیادہ پر سکون گزرے ورنہ سمجھوتے کی چادر تو یہ رشتہ اوڑھے ہوئے ہے۔ کبھی کوئی یہی چادر اوڑھ کر منوں مٹی تلے جا سوتا ہے اور کہیں یہ چادر تار، تار ہو جاتی ہے۔ Khurram Vaqahttps://www.blogger.com/profile/16088714945379516437noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-68458137742362942322013-08-16T22:38:33.179-07:002013-08-16T22:38:33.179-07:00I don't know
why ?
people think about this rel...I don't know<br />why ?<br />people think about this relation very negativeAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/01179757866362873292noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-48696200602287312522013-08-02T10:48:00.828-07:002013-08-02T10:48:00.828-07:00very nyc postvery nyc postAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/14554461932229244469noreply@blogger.com