tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post2183168572106235733..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": " محبت اب نہیں ہوگی"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-65153471456304261742016-08-13T19:37:59.434-07:002016-08-13T19:37:59.434-07:00بہت عمدہ تحریر ھے... بہت عمدہ تحریر ھے... محمّد شفیقnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-10116115621179987752015-07-05T06:56:50.815-07:002015-07-05T06:56:50.815-07:00ایک ایک حرف احساس میں ڈوبا ہے یادوں کے ساتھ آنکھیں...ایک ایک حرف احساس میں ڈوبا ہے یادوں کے ساتھ آنکھیں نم کرتی تو کبھی مسکراہٹ بکھیرتی تحریر<br />پڑھتے ہوئے لاجواب منظرنگاری محوکردیتی ہے - بہت دیربعد اس طلسم سے نکلا تو اپنے تاثرات رقم کررہاہوں-<br />جیتی رہیں سدا شاد وآباد رہیں شہرخیالhttps://www.blogger.com/profile/00792422101978578157noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-13515695240109157332015-07-04T04:59:07.728-07:002015-07-04T04:59:07.728-07:00یادیں کیسی بھی ہوں تنہائی کا سہارا ضرور ہوتی ہیں.خ...یادیں کیسی بھی ہوں تنہائی کا سہارا ضرور ہوتی ہیں.خوشی نہ دیں تو غم دیتی ہیں.غم بھی تو قسمت والوں کو نصیب ہوتاہے.ہنسی نہ دیں تو رلاتی ہیں جو کہ انسان کے تزکیہ نفس کے لیئے ضروری ہے.یادوں کو دل سے ہی لگا کر رکھنا چاہیئے.قیمتی سرمایہ ہوتی ہیں.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-41338404302731477552015-07-04T04:57:32.298-07:002015-07-04T04:57:32.298-07:00بہت اعلی تحریر ۔۔۔۔بہت اعلی تحریر ۔۔۔۔کاشفhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-53823473859989299302015-07-03T11:55:33.078-07:002015-07-03T11:55:33.078-07:00بہہہت بہت شکریہ نورین جی مجھے آپ سے ایسی ہی خوبصور...بہہہت بہت شکریہ نورین جی مجھے آپ سے ایسی ہی خوبصورت تحریر کی امید تھی۔ بہنا میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ نے اپنے اتنے بےانتہا مصروف کے وقت سے کچھ لمحہ میرے کہنے پر اس مضمون کو لکھنے کے لئے دیئے ۔اتفاق سے اسلم فہیم بھائی بھی نے آپ کو ٹیگ کیا ہے ۔ اللہ آپ کو ہر دکھ درد تکلف سے بچاتا رکھے خوب عزت نیک نامی دے ۔۔۔پھر ایک بار شکریہکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-36507383233555417342015-07-03T09:00:02.538-07:002015-07-03T09:00:02.538-07:00واقعی بہت خوب دور تھا جب ایسی خوشیاں سب کیلئے سانج...واقعی بہت خوب دور تھا جب ایسی خوشیاں سب کیلئے سانجھی ہوتی تھیں harfe arzoohttps://www.blogger.com/profile/13576637061413047861noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-66253451797426307952015-07-03T08:12:55.066-07:002015-07-03T08:12:55.066-07:00بہت اعلی تحریر ۔۔۔۔؛ یعنی باقاعدہ روزہ کشائی کی تق...بہت اعلی تحریر ۔۔۔۔؛ یعنی باقاعدہ روزہ کشائی کی تقریب وہ بھی منے سے غرارے کے ساتھ ۔۔۔۔۔ سدا خوش رہیں شاد آباد رہیں آمینsheikhohttp://snaji.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-83738145688685402512015-07-03T07:20:17.015-07:002015-07-03T07:20:17.015-07:00جی بالکل صحیح فرمایا آپ نے کہ ہر دور کے الگ تقاضے ...جی بالکل صحیح فرمایا آپ نے کہ ہر دور کے الگ تقاضے اور ہر نسل کی الگ خوشیاں ہوتی ہیں۔<br />اور یہی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بڑے ہونے کے بعد جب یاد آتی ہیں تو کبھی کبھی آنکھوں سے آنسوں بھی نکل آتے ہیں کہ کبھی ہم بھی ایک سلظنت کے سلطان ہوا کرتے تھے۔Asbaq.comhttps://www.blogger.com/profile/03740310449311293997noreply@blogger.com