tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post9068623914256760571..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": " رمضان 1434 ہجری "کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-42856158157514584782015-06-20T22:49:45.194-07:002015-06-20T22:49:45.194-07:00جزاک اللہ۔۔۔
اللہ ہم سب کو علم کے ساتھ عمل کی توف...جزاک اللہ۔۔۔
اللہ ہم سب کو علم کے ساتھ عمل کی توفیق بھی عطا فرمائے۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-38400310245520263442015-06-20T22:48:02.372-07:002015-06-20T22:48:02.372-07:0020جون 2015۔۔۔ بمطابق 2 رمضان المبارک 1436 ہجری
حسن...20جون 2015۔۔۔ بمطابق 2 رمضان المبارک 1436 ہجری
حسن یاسر نے کہا
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی دلوں کی سیاہیاں اور منہ پر لگی کالکیں دھونے کا موسم آ جاتا ہے۔اس کے ساتھ ہی برساتی مینڈک اپنی کمین گاہوں سے نکل کر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔دین کا راگ الاپنے لگتے ہیں ہر طرف ایک ایسا ماحول طاری کر دیا جاتا ہے کہ مجھ ایسے کوڑھ مغز یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ گذشتہ برس کی تمام کوتاہیوں اور نالائقیوں کو ایک مرتبہ گنگا جل کرنے کے بعد جب اس براہ راست پروگرام کی محفل سے اٹھوں گا تو نجانے معرفت کی کونسی منزل تک جا پہنچوں گا زندگی کے معاملات میں بےایمانی چور بازاری رشوت دھوکہ ملاوٹ ساتھ ساتھ چلتے رہیں گے اور میں کتنی سہولت سے زندگی کے پل صراط سے گزر کر اپنا مطلوبہ مقام حاصل کر لوں گا " لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا "
خواب دیکھنے پر کوئی روک ٹوک تھوڑی ہوتی ہے دین کو اپنی آسانی کے لیے جتنا مرضی ربڑ کی طرح کھینچ لیں دل کو بےشک سو طرح کی دلیلوں سے مطمئن کر لیں اس آئینے سے کس طرح پہلوتہی کریں گے جو ہر شکل کو اس کے اصلی روپ میں ظاہر کر دیتا ہے
رمضان کی آمد سے ہمیں اپنے دلوں اپنی نیتوں کے احتساب کا موقع ملتا ہے۔ روزہ اگر اس سبق کی یاد دہانی نہ کرا سکے کہ"جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں ہے" تو وہ کیسا روزہ اگر رمضان ہمیں یہ نہیں سکھا رہا کہ" اس وقت تک تمہارا ایمان مکمل نہیں کہ تم خود تو پیٹ بھر کر کھاؤ اور تمہارا پڑوسی بھوکا سوئے" تو ہمیں سچ میں اپنے ایمان کا محاسبہ کرنا چاہیئے ورنہ یہ زرق برق ادھ کھلے گلوں والے لباس زیب تن کر کے خواتین اورعلمائے دین جیسے حلیوں میں نئی نسل کی پروردہ خواتین سے دین کے نام پر غٹرغوں کرتے مولانا حضرات ٹی وی چینلز کا مالی فائدہ تو کر سکتے ہیں لیکن آخرت کی بھلائی ان سے کس حد تک ممکن ہے واللہ عالم بالصواب
"بےشک انسان خسارے میں ہے"۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-66599764791277195552013-07-27T02:05:14.291-07:002013-07-27T02:05:14.291-07:00اسلام و علیکم سب سے پہلے تو اپ کی تحریریں پر بہتر...اسلام و علیکم سب سے پہلے تو اپ کی تحریریں پر بہترین لگی ہے اور افسوس اس بات پر کے مجھے پتا ہے نہیں تھا کے بلاگز کی دنیا میں urdu بلوگرز ہیں میں تو سمجھی تھے کے ہم سب یہاں انگیرزیوں کو ہی بہتر بنانے میں لگے ہیں مجھے بہت خوشی ہے کے جیسے انگلش میں کافی اچھے بلاگز مجود ہے ویسے ہی اردومیں بھی ہے اسی جذبے کے تحت میں نے بھی بلاگ کو اردوکی شکل دے ڈالی ویسے تو میری ویب سائٹ بھی ہے اپ وہاں اکر اپنے لفظوں کے موتی بکھیرنا چاہیں تو مجھے بہت خوشی ہو گ
http://www.magpaki.com/
کے بلاگ کے ساتھ بہت جلد سب urdu بلاگز کو فالو کروں گ
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/00888179474278310343noreply@blogger.com