tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post8892551986698723376..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "میرے خوابوں کا پاکستان "کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-7196558808901837492017-03-02T08:46:03.028-08:002017-03-02T08:46:03.028-08:00نودسمبر 2014 اور نودسمبر 2015 کو جنگ اخبار میں شا...نودسمبر 2014 اور نودسمبر 2015 کو جنگ اخبار میں شائع ہوا۔۔۔
http://magazine.jang.com.pk/arc_detail_article.asp?id=25800کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-37542030508946268062014-03-10T04:36:28.232-07:002014-03-10T04:36:28.232-07:00لکھا آپ نے بہت اچھا ہے لیکن میری بری عادت ہے کہ پڑ...لکھا آپ نے بہت اچھا ہے لیکن میری بری عادت ہے کہ پڑھوں تو غور سے ورنہ پڑھتا ہی نہیں ۔ اسی لئے ضرورت سے کچھ زیادہ ہی نظر آ جاتا ہے ۔ مجھے اس سے اختلاف ہے ” سرسید احمد خان کے دیدۂ بینا سے شروع ہونے والا ”۔ پاکستان یا مسلمانوں کی مملکت کا کوئی خیال جناب سرسیّد احمد خان صاحب نہیں تھا ۔ یہ باتیں پاکستان بننے کے بعد اُن سے منسوب کی گئیں
دوسری بات یہ ہے کہ اللہ کا سورت 13الرعد آیت11 میں فرمان ہے إِنَّ اللّہَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ ۔ ۔ ۔ اللہ تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے
افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-502670040588895612014-03-10T00:52:24.261-07:002014-03-10T00:52:24.261-07:00 خوابوں کی تعبیر انہی کا مقدر ہے جو خواب دیکھتے ہ... خوابوں کی تعبیر انہی کا مقدر ہے جو خواب دیکھتے ہیں۔ بے خواب آنکھیں نہ خوابوں کی لذت سے آشنا ہوتی ہیں اور نہ ان کی تعبیروں سے واقف ۔ خواب دیکھنے والے خوابوں کی طرح ان کی تعبیروں پر بھی یقین رکھتے ہیں بلکہ ان کا پھل سہارنے کا حوصلہ بھی ۔ یہی ان کا ارادہ ہے جو گرنے کے بعد سنبھلنے اور پلٹنے کے بعد جھپٹنے کا فن سکھاتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی آخری بات ہی حاصل مطالعہ ہے
rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-39740739236909158782013-08-27T02:24:56.327-07:002013-08-27T02:24:56.327-07:00واقعی خوبصورت تحریر تھی. اسی موضوع پر لکھی اپنی تح...واقعی خوبصورت تحریر تھی. اسی موضوع پر لکھی اپنی تحریر سے اقتباس شامل کرنا چاہوں گا.
"... لیکن یہ سب خواب ہے ایک سہانا خواب. ایک سہانے خواب اور اسکی تلخ حقیقت کے فرق کا دوسرا نام مایوسی اور نا امیدی ہے. اگر بے جا امید کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا تو یقیناً نا امیدی بھی کوئی پھل نہیں دیتی. تیرہ اگست کی شام جب دکھی دل او مایوس سوچوں کے ساتھ یہ تحریر کی بورڈ بند کرنا شروع کی تو میری نا امیدی نے ہی مجھے ایک نئی امید دی، میرے ارد گرد موجود مثبت سوچ والے احباب نے میرا ایمان بچا لیا. اور کہیں خود کو بھی یاد آ گیا کہ "مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا۔"..."
http://www.rainama.com/2013/08/blog-post_19.htmlRai Azlanhttps://www.blogger.com/profile/00997905265507911866noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-7906674044343829362013-08-25T04:41:12.394-07:002013-08-25T04:41:12.394-07:00مجھے یہ اتنی اچھی لگی کہ میں نے اپ کی اجازت کے ...مجھے یہ اتنی اچھی لگی کہ میں نے اپ کی اجازت کے بنا اپنی ویب سائٹ میں پوسٹ کر دی ہے http://www.magpaki.com/2013/08/pakistan-of-my-dreams.htmlAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/00888179474278310343noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-12606099757768362982013-08-22T01:31:41.107-07:002013-08-22T01:31:41.107-07:00بہت خوبصورت تحریر ہے ۔۔۔ بہت خوبصورت تحریر ہے ۔۔۔ سیما آفتابhttps://www.blogger.com/profile/17099746185596453935noreply@blogger.com