tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post8170267260075153116..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": " نامحرم "کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger18125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-16083105223962049232014-10-13T05:06:18.407-07:002014-10-13T05:06:18.407-07:00خوب صورت انداز خوب صورت خیالات خوب صورت انداز خوب صورت خیالات Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/11655916958605336519noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-83949771903137636982014-05-20T06:12:52.098-07:002014-05-20T06:12:52.098-07:00بارہا ایسا کچھ دیکھنے کو ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...بارہا ایسا کچھ دیکھنے کو ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میّت کو چھوڑ کر لوگ رونے دھونے بیٹھ جاتے ہیں اور بعد میں شرمندگی ناقی رہ جاتی ہے
بہر حال اللہ تعالٰی یوسفی صاحب کی آخرت کی منازل آسان کو آسان کرے اور آپ کو اجرِ عظیم سے نواز دے آمینمحمد اسلم فہیمhttp://www.draslamfaheem.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-59688764179285459202014-02-04T03:10:21.580-08:002014-02-04T03:10:21.580-08:00Hahaha @ saboot be Mangti
God Bless You
SunnyHahaha @ saboot be Mangti

God Bless You

SunnyAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/07570824967059488152noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-87617361700767329092014-01-29T16:34:16.900-08:002014-01-29T16:34:16.900-08:00HaqiqatHaqiqatKhadim e islamhttps://www.blogger.com/profile/00345297303919568331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-10244861510014818632014-01-29T16:32:50.194-08:002014-01-29T16:32:50.194-08:00Log bhi na bus bal ki khal utarty hen
Log bhi na bus bal ki khal utarty hen
Khadim e islamhttps://www.blogger.com/profile/00345297303919568331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-29681582886103288962013-12-13T10:33:15.985-08:002013-12-13T10:33:15.985-08:00Heart touching and factful , very difficult to acc...Heart touching and factful , very difficult to accept the eternal truth of death. Good that some nice people like you remain mindful at such events.
Sorry for comment in Eng, actually was away from pc.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-85207332776569562872013-12-13T10:32:10.461-08:002013-12-13T10:32:10.461-08:00Heart touching and factful , very difficult to acc...Heart touching and factful , very difficult to accept the eternal truth of death. Good that some nice people like you remain mindful at such events.
Sorry for comment in Eng, actually was away from pc.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-49944223011047383582013-12-05T21:50:55.900-08:002013-12-05T21:50:55.900-08:00آپ مردہ عورت کے ہاتھوں پر مہندی دیکھ کر حیرت میں م...آپ مردہ عورت کے ہاتھوں پر مہندی دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہو رہی ہیں اسلئیے آپ اور آپکے پڑھنے والوں کیلئے اپنے محلے کا حقیقی واقعہ لکھ رہا ہوں ۔ وائف : میت کے گھر پُرسے کیلئے گئیں تھیں: جہاں بیوٹی پارلر والی کو بُلایا گیا تھا اور میک اپ کے بعد ہی میت دکھائی گئی تھی ۔ یقیناً اس روایت کے پیچھے بھی کوئی نہ کوئی اچّھی سی دلیل موجود ہوگی ۔۔۔اب اجازت دیں ۔۔۔آپکا بُہت شُکریہ ۔۔۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-56711913888309053092013-12-05T19:11:19.067-08:002013-12-05T19:11:19.067-08:00سوال کرنا اچھا ہے چاہے ہم اپنے جیسے انسان سے کریں ...سوال کرنا اچھا ہے چاہے ہم اپنے جیسے انسان سے کریں یا اپنے رب سے۔ یہ ہمارے تعلق کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے اور جواب اگر ہمارے دل کو چھو جائےتو جواب دینے والے کی سچائی کو۔ لیکن انسان ہمیں کبھی بھی مکمل طور پر مطمئن نہیں کر سکتے اور مالک ہمارے وجود میں چھپی ہوئی پھانس بھی نکالنے پر قادر ہے۔ بہرحال پہلا جواب ۔۔۔۔۔۔ یہ کہ بحالت ِمجبوری جان بچانے کے لیے بہت کچھ جائز ہو جاتا ہے تو جان مالک کے حوالے کرنےکے لیے جس حالت میں اس نے عطا کی ہم زندہ انسان سب سے پہلے صرف یہی کر سکتے ہیں،کفن دفن اور غسل بعد میں آتے ہیں اور اُس میں محرم نامحرم کے مسائل ہم سب جانتے ہیں۔۔۔۔ قدرت میں مداخلت یا بے جان جسم کے ساتھ کوئی عمل کرنا میرا نہیں خیال کہ ایسا ہے کہ ہم تو جسم کو ایسی حالت میں رکھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ بالکل نارمل محسوس ہو۔ باقی اس سے آگے بہت لمبی اختلافی بحث ہے کہ کئی علاقوں میں مرنے والے کو دو بار نہلایا جاتا ہے پہلی بار عام کپڑے پہنا دئیے جاتے ہیں اور کفن پہنانے کے وقت دوبارہ نہلایا جاتا ہے اور بعض جگہوں پر تو عورت کے ہاتھوں پرمہندی بھی لگائی جاتی ہے چاہے وہ کسی بھی عمر میں وفات پا جائے۔ میں نے خود اپنی آنکھوں سےاسی سال کی خاتون میت کے ہاتھـ تازی مہندی سے رنگے دیکھے ہیں۔ جگہ کا نام نہیں کہ پھر تعصب جھلکے گا۔ بس اللہ ہماری نیت کو خالص رکھے اور اس دنیا میں ہمیں ہر سوال کا جواب دینے کے قابل بنا دے تا کہ اس کی بارگاہ میں بھی ہم جواب دینے کی پوزیشن میں ہوں ۔آمین۔ کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-45651528344790562512013-12-05T18:47:46.186-08:002013-12-05T18:47:46.186-08:00 ہر چیز سمجھی نہیں جا سکتی یہ تو ہم سب جانتے ہیں ... ہر چیز سمجھی نہیں جا سکتی یہ تو ہم سب جانتے ہیں کچھ چیزیں بلکہ کائنات کی سب سے بڑی سچائی بھی محسوس کی جائے تو سمجھ آئی ہے ۔۔۔ ہمارا ایمان بنتی ہے۔ہم خود اپنے آپ کو نہیں سمجھ سکے تو کوئی ہماری تحریر کیا سمجھے گا ۔ یہ صرف احساس کا کھیل ہے۔ ہماری سوچ کے لمس کو کوئی ایک بھی چھو جائے یہ کافی ہے اپنی ذات پر اعتماد کے لیے۔ ورنہ ہمارا خالق ہماری نیت جانتا ہے اور وہی اس کا اجر دینے والا ہے۔ بس ہم انسان ہیں نا جب تک انسان سے دل کی بات نہ کہہ دیں چین نہیں آتا۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-56663537147758263932013-12-05T06:09:01.888-08:002013-12-05T06:09:01.888-08:00آپکی تحریریں میری سمجھ میں بھی نہیں آتی ہیں ۔۔۔( ی...آپکی تحریریں میری سمجھ میں بھی نہیں آتی ہیں ۔۔۔( یہی حال میری تحریروں کا بھی ہے کہ بعض کہتے ہیں۔۔۔۔بھائی کیا لکھتے ہو ؟؟؟ ) ابھی حال ہی میں کالم نگار یاسر پیر زادہ نے کالم لکھا میں نے پڑھا جو کسی طور بھی پروفیسروں( پڑھانے والے) کی ہتک کے زمرے میں نہیں آتا ۔۔۔لیکن انکے قارئین کو ایسا لگا کہ یاسر نے اساتذہ کی ہتک کی ہے ۔۔۔ مجبوراً اُنہیں اپنے دوسرے کالم میں وضاحت کرنی پڑی کہ: قارئین بھائیو میرے والدین اور ایک بھائی پروفیسر ہیں بھلا میں اُنکی ہتک کیسے کرسکتا ہوں ؟؟۔۔۔
میں جو محسوس کرتا ہوں لکھ دیتا ہوں ۔۔چاہے وہ کتنا ہی مہمل کیوں نہ ہو ۔۔۔ جیسے آپکے مردے کے ساتھ کئے گئے عمل کے حوالے سے میرے ذہن میں جو سوالات اُبھرے وہ تحریر کررہا ہوں ۔۔
کیا ایسا کرنا مذہباً ہے ؟؟ یا یہ کہ قدیمی روایت چلی آرہی
۔۔۔اور یہ کہ کیا یہ عمل نیچر میں مداخلت کے ذمرے میں نہیں آئے گا؟؟؟ کہیں ہم انجانے میں مُردے کے اسٹریکچر کے ساتھ اچّھا کے بجائے۔ برا تو نہیں کر رہے ؟؟؟۔۔۔یعنی اسٹریکچر کے فطری( خُدائی) عمل کی ادائیگی میں رکاوٹ تو نہیں بن رہے ہیں ۔۔۔۔ آپ نے تو جو عمل کیا وہ نیک نیتی سے کیا ۔۔۔اور یہ تو آپ بھی جانتی ہیں کہ خُدا عمل کی " نیت " کو دیکھتا ہے ۔۔۔

۔ اب اجازت دیں۔۔ آپکا بُہت شُکریہ Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-64308915986513085612013-12-05T03:17:56.887-08:002013-12-05T03:17:56.887-08:00ایک وضاحت اس پوسٹ کو لکھنے کا میرا واحد مقصد پڑھن...ایک وضاحت اس پوسٹ کو لکھنے کا میرا واحد مقصد پڑھنے والوں کو اس عمل سے آگاہ کرنا تھا جس کی میت کو جان نکلنے کے فوراً بعد ضرورت ہوتی ہے ورنہ جانے والا تو ہر ضرورت سے بےنیاز ہو چکا ہوتا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اس بارے میں نہیں جانتے یہ بات میں نے ایسے مواقع پر کئی بار شدت سے محسوس کی ہے۔ پڑھے لکھے ڈگری یافتہ ہوں یا جہاں دیدہ عمر رسیدہ میں نے بہت دکھ کے ساتھ سب کو اپنے پیارے کے قریب جانے سے ہچکچاتے دیکھا ہے۔ پڑھے لکھوں نے شاید یہ سبق پڑھا نہیں اور بڑے اپنے آپ پر یہ وقت آنے کا سوچ کر ڈرتے ہیںکائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-17228602757511829952013-12-05T03:08:36.228-08:002013-12-05T03:08:36.228-08:00بہت شکریہ پوسٹ کو غور سے پڑھنے کا۔ آپ نے ٹیکنیکلی ... بہت شکریہ پوسٹ کو غور سے پڑھنے کا۔ آپ نے ٹیکنیکلی وضاحت بھی کی ۔ لیکن یہ کس "میت" نے بتایا کہ اسے تکلیف یا اذیت نہیں ہوتی۔ شکر کریں غالباً کہہ کر بچ گئے ورنہ یقین سے کہتے تو پھر میں ثبوت بھی مانگتیکائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-27232688727069435932013-12-05T02:41:17.239-08:002013-12-05T02:41:17.239-08:00معذرت۔ یہ لکھنا ہی بھول گیا کہ آپ نے پہلی دفعہ ایس...معذرت۔ یہ لکھنا ہی بھول گیا کہ آپ نے پہلی دفعہ ایسا بلاگ لکھا ہے جو میری سمجھ میں بھی آگیا۔

بہت شکریہ۔جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-21051648100856521202013-12-05T02:34:33.087-08:002013-12-05T02:34:33.087-08:00ڈیڈ باڈی کے اکڑنے کے عمل کو غالباً ریگور مورٹس کہا...ڈیڈ باڈی کے اکڑنے کے عمل کو غالباً ریگور مورٹس کہا جاتا ہے۔ یہ اکڑنا ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔ مزید یہ کہ غالباً مرنے کے بعد میت کو تکلیف یا اذیت نہیں ہوتی۔

(RIGOR MORTIS)جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-4343157886145001502013-12-04T01:57:14.798-08:002013-12-04T01:57:14.798-08:00اللہ مغفرت فرمائے اور آپ کی نیکی کا اجر یقینا اس ک...اللہ مغفرت فرمائے اور آپ کی نیکی کا اجر یقینا اس کے پاس محفوظ ہےMAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-74523413442090604552013-12-03T23:07:51.743-08:002013-12-03T23:07:51.743-08:00اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمی...اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-32900232327590493002013-12-03T10:56:13.676-08:002013-12-03T10:56:13.676-08:00:'):')Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/17612871791415890543noreply@blogger.com