tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post7245419495607763322..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "بےنظیربھٹو"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-8707180036051116472017-01-30T22:30:44.672-08:002017-01-30T22:30:44.672-08:00"بےنظیر، واہ زرداری، آہ زرداری "
http://...
"بےنظیر، واہ زرداری، آہ زرداری "
http://noureennoor.blogspot.com/2013/09/Zardari.htmlکائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-51695535807406079962016-02-13T08:37:32.291-08:002016-02-13T08:37:32.291-08:00 درست فرمایا جناب۔ زندگی کے حالات واقعات کے اُتا... درست فرمایا جناب۔ زندگی کے حالات واقعات کے اُتارچڑھاؤ میں عورت مرد کی تخصیص قطعی نہیں کی جاسکتی۔ کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-70961900273558988692016-02-13T04:50:33.813-08:002016-02-13T04:50:33.813-08:00Unfortunately, koon e mard hazraat bhi is zimn mei...Unfortunately, koon e mard hazraat bhi is zimn mein arzaan hi raha hein..... Liaqat Ali Khan, Zia Ul Haq, Asif Nawaz, etc... Umerhttp://www.maddojazar.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-52878650552704456452015-12-27T05:59:06.971-08:002015-12-27T05:59:06.971-08:0027 دسمبر 2015
"سیاق وسباق" سے واقفیت رکھ...27 دسمبر 2015
"سیاق وسباق" سے واقفیت رکھتے ہوئے بھی ہم نہیں جانتے کہ بےنظیر کیا تھی؟ اور کیوں تھی؟اس بحث سے قطع نظر بس ایک بات جانتے ہیں کہ وہ "بےنظیر" تھی۔جس نے اپنی مختصر زندگی میں آنے والے ہر "مرد" کا سامنا سر اٹھا کر کیا لیکن صرف ایک مرد سے اس کی زندگی شکست کھا گئی۔۔۔۔۔اب کون جانے کہ وہ نامعلوم ٹارگٹ کلز واقعی نامعلوم ہی تھا ؟
بےنظیر کی دہائی۔۔۔
دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
بےنظیر کے سیاسی کردار کی سیاسی بحث سے دور رہتے ہوئے بےنظیر کو جس بےدردی سے قتل کیا گیا اورآج آٹھ سال بعد بھی قاتلوں کا نام ونشان نہیں۔ یہ ہم عام عوام سے بڑھ کر اس کے باثر اہلِ خانہ کے منہ پرایک طمانچہ ہے جسے وہ بڑے فخر سے اپنے گالوں کی لالی قرار دیتے ہیں۔بےنظیر کتنی بھی بری سہی، ہمارے سیاست دانوں کی طرح دونمبر سہی ،بری عورت بھی سہی لیکن وہ ایک ماں تھی مکمل ماں جس کے بچے اس کی جان اور اولیت تھے ہمیشہ سے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ بچوں نے بھی اپنی ماں کو بھلا دیا اور اس کا خون کیش کراتے ہیں۔
کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-7897789429008472142013-12-29T05:48:13.833-08:002013-12-29T05:48:13.833-08:00
تلخی ضرور ہے لیکن مایوسی نہیں بالکل بھی نہیں۔ اور...
تلخی ضرور ہے لیکن مایوسی نہیں بالکل بھی نہیں۔ اور دنیا کو سمجھ کر گزارنے،غور کرنے کا حکم بھی ہے۔ مسافروں کا غم نہیں بلکہ بےحسی کا غم ہے کہ ہم سب نے اسی راستے سے گزرنا ہے پھر کیوں ہم کسی کے لیے کانٹے بچھائے جاتے ہیں۔
کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-16257925237368162722013-12-29T05:38:30.525-08:002013-12-29T05:38:30.525-08:00 بےنظیر کے حادثے اور پھر اس کے بعد جب سے اس کا خون... بےنظیر کے حادثے اور پھر اس کے بعد جب سے اس کا خون رائیگاں گیااور قاتل کا بھی پتہ نہیں چلا۔ اس نے مجھے اندر سے ہلا کر رکھ دیا ، کہ عورت چاہے کسی بھی مقام پر پہنچ جائے۔ اس کی شنوائی نہیں۔ اور اپنے ہی سب سے زیادہ دکھ دیتے ہیں غیر تو بہت بعد میں آتے ہیںکائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-54727528462578542472013-12-29T05:24:55.559-08:002013-12-29T05:24:55.559-08:00 دکھ لباس کی طرح ہوتے ہیں سوچ کا تن ڈھانپتے ہیں ، ... دکھ لباس کی طرح ہوتے ہیں سوچ کا تن ڈھانپتے ہیں ، اس میں مرد عورت کی کوئی تخصیص نہیں آپ کا شکوہ بجا ہے اور جائز بھی لیکن میں عورت ہونے کی وجہ سے اپنے حصار سے باہر ہی نہیں نکل پا رہی۔ جانتی ہوں۔۔ مرد کے دکھ خاموشی کی کوکھ میں جنم لیتے ہیں اور اندر ہی اندر سرایت کر جاتے ہیں ۔ عورت کے آنسو ہر طرف شور کرتے ہیں اور مرد کی مردانگی اسے کبھی اجازت نہیں دیتی کہ وہ کھل کر اپنے دل کی بات کہہ سکے۔ میں آپ کے ساتھ ہوں ۔لیکن یہ بھی سچ ہے کہ یہ مردوں کی دنیا ہے۔ عورت خواہ کتنی بھی بغاوت کرے آخر میں جھکنا اس کا مقدر ہے۔ اگر ہنسی خوشی اس بات کو تسلیم کر لے تو نہ صرف خود سکون سے رہتی ہے بلکہ دوسرے کے لیے بھی سکون کا باعث بنتی ہے۔ کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-50417752010446147962013-12-28T22:29:11.007-08:002013-12-28T22:29:11.007-08:00یعنی کہ اب کہیں خون خرابا پھیلا ہو تو بندہ پانی ڈا...یعنی کہ اب کہیں خون خرابا پھیلا ہو تو بندہ پانی ڈال کر وائپر بھی نہ مارے؟
اس سے تو محول میں اور پلوشن پھیلے گی۔
خوامخاہ لوگ الٹیاں کرتے پھریں گے۔

عورت ذات کے "دکھوں" کے بارے آپ کی سوچ محض یک طرفہ ہے۔ کبھی آدمی کی جگہ لے کر سوچیں تو عین ممکن ہے کہ آپ کی رائے بدل جائے۔جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-55356125513749335422013-12-28T01:19:31.911-08:002013-12-28T01:19:31.911-08:00آپ کی تحاریر میں اتنی تلخی اور مایوسی کیوں ہوتی ہے...آپ کی تحاریر میں اتنی تلخی اور مایوسی کیوں ہوتی ہے۔
فنا کے قانون سے کسی کو بھی استثنا نہیں۔ ہر کسی کو جانا ہے جلد یا بدیر ۔۔۔
ایک سرائے میں بیٹھ کر مسافروں کا غم کرنا کوئی دانشمندی نہیں۔۔ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.com