tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post7131836478790241808..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "ایک کہانی بڑی پرانی "کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-73575917112364720762015-03-17T05:01:52.546-07:002015-03-17T05:01:52.546-07:00آج سے 20 پرس پہلے اکثر گھروں میں کچھ ایسا ہی رواج ...آج سے 20 پرس پہلے اکثر گھروں میں کچھ ایسا ہی رواج تھا
لیکن پھر کتابیں بڑھنے والوں اور ٹی وی دیکھنے کا رجحان چل پڑا
اور اب انٹرنیٹ پر کتابیں بہت ہیں
لیکن پڑھنے والے ناپید ہیں
کچھ ملتی جلتی سی کہانی ہے
اور یہی آکثر پڑھاکو کہیں گےمحمد طارق راحیلhttps://www.blogger.com/profile/10066115655375813196noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-66909975128815768472014-01-30T21:09:42.486-08:002014-01-30T21:09:42.486-08:00" آخری عمر میں خبر بننے سے بہتر ہے کہ پیدل چل..." آخری عمر میں خبر بننے سے بہتر ہے کہ پیدل چلا جائے،مزے کا مزہ اور بونس کی عمر الگ"۔yai bohat keemti baat kahi aap naiDohra Haihttps://www.blogger.com/profile/02003635023223140960noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-9927903737528175362014-01-29T03:30:08.116-08:002014-01-29T03:30:08.116-08:00بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
بس وہ پہلی اورآخری پوزیش...بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
بس وہ پہلی اورآخری پوزیشن تھی اس کے بعد اس کا بھی بہت کچھ "سُن" ہو کر رہ گیا اور زندگی کی دوڑ میں"خشکہ" ہو کر بھی کبھی کوئی میڈل نہ مل سکا اس لیے خبر لگوانے والی"خبر"کی پُرزور تردید کی جاتی ہے۔ ذہانت معاشی تو کیا معاشرتی بھی نہیں۔ اسی لیےتو"بےکار" ہوکر پیدل سفر کے مزے میں ہے۔ راز کی بات سن لیں آئندہ آگے جا کر کام آئے گی" آخری عمر میں خبر بننے سے بہتر ہے کہ پیدل چلا جائے،مزے کا مزہ اور بونس کی عمر الگ"۔
آپ بیتی ہو یا جگ بیتی، بلاگ لکھنے کا یہی توفائدہ ہے کہ بنا "مصالحے" کے، بغیر کسی احسان یا خرچے کےآسانی سے چھپ جاتی ہے اور" انڈے ٹماٹروں"کے مزے سے لے کر پھیکے شلغم تک سب باآسانی ہضم بھی ہو جاتے ہیں۔
کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-66030419063264209382014-01-26T03:03:33.561-08:002014-01-26T03:03:33.561-08:00ٹائٹل سے کتاب کا دیباچہ کبھی نہیں لکھا جا سکتا ۔ک... ٹائٹل سے کتاب کا دیباچہ کبھی نہیں لکھا جا سکتا ۔کبھی تو پوری کتاب حفظ کر کے بھی اس پر بحث نہیں کی جاسکتی جب تک کہ اس کو سمجھا نہ جائے یا محسوس نہ کیا جائے۔گلہ نہیں آپ جو سمجھتے ہیں جو محسوس کرتے ہیں لکھ دتیے ہیں
یہ بھی بہت بڑی بات ہے ورنہ منافقی آج کل کی ضرورت ہے۔دل سے چاہوں گی آپ کے "جوتے" برستے رہیں۔
عورتیں ویسے بھی بہت ڈھیٹ ہوتی ہیں ۔ مرنے پر آئیں تو نظر کے تیر سے بھی شکار ہو جاتی ہیں
اور زندہ رہنے کی خواہش پال لیں تو " ممی" کی صورت حنوط ہو جاتی ہیں۔
خدا کے واسطے اب یہ نہ کہنا کہ کہاں سے چرائے یہ " ڈائیلاگ" سب آپ کی چنگاری کا کمال ہےکائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-25355995900834923072014-01-26T00:41:52.502-08:002014-01-26T00:41:52.502-08:00
میری کہانی بھی اسی طرح کی ہے۔
البتہ میرے محلے میں...
میری کہانی بھی اسی طرح کی ہے۔
البتہ میرے محلے میں لائبریری نہیں بلکہ وڈیو سینٹر تھا، جس سے میں اباجی کے وی سی آر نہ خریدنے کے باعث خاطر خواہ تعلیمی فائدہ نہیں اٹھا سکا۔
میں خشکا ہونے کے باوجود، کوئی پوزیشن بھی نہیں لے سکا۔ وہ اصل میں بات یہ تھی کہ ماسٹر بشیر نے بس سوٹیاں مارنے پر زور رکھا، اس لیے امتحانی کمرے میں دماغ اور دایاں ہاتھ دونوں ہی سُن ہو گئے۔ بائیں ہاتھ سے لکھنے کی کوشش کی۔ شائد پوزیشن بھی آجاتی۔ لیکن لگتا ہے کہ پیپر چیک کرنے والوں کو میری لکھائی کی سمجھ نہیں آئی۔ پیپر ری چیکنگ کی درخواست بھی دی، لیکن پھر بھی پوزیشن نہیں آئی۔
بس جی۔ بورڈ والے بہت ہی ناانصافی کرتے ہیں۔ ان کو پوزیشنیں دے دیتے ہیں جن کو ان کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔
لیکن اچھا ہی ہوا کہ پوزیشن نہیں آئی۔ مشاہدہ یہ ہے کہ پوزیشن ہولڈر بچارے فل ٹائم خشک اور مغرور ہو جاتے ہیں اور کسی کو خاطر میں ہی نہیں لاتے۔ گلیوں میں رُلتے ہیں اور آخر عمر میں اپنے میڈل فٹ پاتھ پر بیچنے کی خبریں لگوا رہے ہوتے ہیں۔ بندہ پوچھے کہ اگر بیچنے ہی تھے تو جب ملے تھے اس وقت بیچ۔ اب پچاس سال بعد پرانے میڈل کا کوئی کیا دے گا۔
بس جی۔ خشکے کی معاشی ذہانت لوگوں کے ساتھ رابطہ نہ رکھنے اور اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے کی بناء پر بس کم کم ہی ہوتی ہے۔

حادثے ہر انسان کی زندگی میں ہوتے ہیں۔ لیکن کوشش کرنی چاھیئئے کہ گاڑی احتیاط سے چلائی جائے۔ اکثر اوقات سیٹ بیلٹ بندھی ہونے کی وجہ سے خود کی جان بچ جاتی ہے، لیکن پچھلی سیٹ پر پھدکتے بچوں کا قیمہ بن جاتا ہے۔
، میں اسی لیے اپنی بیگم کو ڈرائیونگ کی کلاسیں دلا رہا ہوں، تاکہ اگر کل کلاں میرے ساتھ کوئی حادثہ ہو تو وہ گاڑی میں بچے سکول چھوڑ کر آنے کے قابل ھو۔ بچے سکول سے لیٹ نہیں ہونے چاھیئں، ورنہ ان کے خشکے کلاس فیلو زندگی کی دوڑ میں آگے نکل سکتے ہیں۔

کیا یہ آپ بیتی ہے یا جگ بیتی۔؟
اگر تھوڑی سی ربڑ، مصالحہ و ہیرو ہیروئن ولن کے عجیب نام ڈالیں تو ہو سکتا ہے کہ خواتین کے ماہناموں میں بہت آسانی سے چھپ جائے۔

جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-2601385952832012542014-01-24T23:30:04.141-08:002014-01-24T23:30:04.141-08:00کچھ باتیں ان کہی رہنے دو

کچھ باتیں ان کہی رہنے د...کچھ باتیں ان کہی رہنے دو

کچھ باتیں ان کہی رہنے دو
کچھ باتیں ان سنی رہنے دو
سب باتیں دل کی کہہ دیں اگر
پھر باقی رہ جائے گا
سب باتیں ان کی سن لیں اگر
پھر باقی کیا رہ جائے گا
اک اوجھل بے کلی رہنے دو
اک رنگیں ان بنی دنیا پر
اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو
( منیر نیازی)کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.com