tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post5618300574784631311..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "قران پاک میں تذکرۂ انبیاء علیہم السلام"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-23822663228332186502020-04-10T10:21:51.743-07:002020-04-10T10:21:51.743-07:00
ابن کثیر کے بقول لقمان نبی نہیں تھے اور نہ ان پر ...
ابن کثیر کے بقول لقمان نبی نہیں تھے اور نہ ان پر وحی نازل ہوئی۔ قرآن مجید کی کسی سورت میں بھی ایسا کوئی اشارہ موجود نہیں جو لقمان کے نبی یا رسول ہونے پر دلالت کرتا ہو۔ -
http://dunya.com.pk/.../special-feature/2013-09-24/6101...
کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-68137901298567637352020-04-10T10:20:45.177-07:002020-04-10T10:20:45.177-07:00
حضرت لقمان رحمتہ اللہ علیہ کا تعلق بنی اسرائیل سے...
حضرت لقمان رحمتہ اللہ علیہ کا تعلق بنی اسرائیل سے ہے۔ آپ حضرت ایوب علیہ السلام کے بھانجے یا خالہ زاد بھائی تھے۔ تقریباً ایک ہزار برس عمر پائی تھی۔ آپ نے حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ نبوت پایا تھا۔ ان سے ملاقات بھی کی تھی اور علم بھی حاصل کیا تھا۔ آپ حضرت داؤد علیہ السلام کی بعثت تک فتویٰ دیا کرتے تھے۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ آپ بنی اسرائیل کے قاضی تھے اور مصر کے رہنے والے تھے۔ آپ کے پیشہ کے متعلق مختلف آراء ہیں۔ بعض کا کہنا ہے کہ آپ ترکھان تھے یا چرواہے، درزی، دربان یا مالی تھے۔ اصل بات یہ ہے کہ آپ غلام تھے اور آپ کے آقا بدلتے رہتے تھے۔
http://www.geourdu.com/hazrat-luqmanwisdom-prudence.../کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-55766997800456751042018-05-12T02:40:23.783-07:002018-05-12T02:40:23.783-07:00قرآن حکیم میں حضرت عزیر علیہ السلام کا ذکر صرف سو...قرآن حکیم میں حضرت عزیر علیہ السلام کا ذکر صرف سورۂ توبہ میں ایک مرتبہ آیا ہے۔
https://www.facebook.com/habibullah.009/posts/1596684373949889:0کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-80668782302471173642017-06-25T07:37:39.020-07:002017-06-25T07:37:39.020-07:00اپنے مذہب میں دلچسپی تو خیر ہونی ہی چاہیے مگر مختل...اپنے مذہب میں دلچسپی تو خیر ہونی ہی چاہیے مگر مختلف امتحانات کے طلبا کے لیے یہ معلومات بڑی مفید ثابت ہوں گی۔ جزاکاللہ!
آپ کا بلاگ اچھا لگا۔ اللہ نے چاہا تو آنا جانا رہے گا۔راحیل فاروقhttp://urdu.raheelfarooq.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-67661385696945278682017-06-19T00:00:34.289-07:002017-06-19T00:00:34.289-07:00https://daleel.pk/2017/06/17/46836
https://daleel.pk/2017/06/17/46836
کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.com