tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post5530043111684814351..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": " لمس سے لفظ تک"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-32801778338441217862014-05-12T16:27:18.299-07:002014-05-12T16:27:18.299-07:00لمس کی اہمیت اس کی بےپناہ طاقت سےانکار نہیں۔ لمس ج...لمس کی اہمیت اس کی بےپناہ طاقت سےانکار نہیں۔ لمس جسم کا ہوتا ہے یا سوچ کا اور سب سے بلند تر کہیں تو روح کا اور پھر نور کا۔
لمس کائنات کی سب سے بڑی لذت ہے لیکن حدودوقیود کے اندر رہ کر ہی اس کا ثمر پایا جا سکتا ہے ورنہ بظاہر خوشنما اوردل فریب نظر آنے والے پھل جان لیوا حد تک زہریلے بھی ہو سکتے ہیں۔

سب سے بلند تر کہیں تو روح کا اور پھر نور کا۔
جنہیں نور کا لمس مل جائے وہ دنیا کا خوش نصیب انسان ہے۔محمودالحقhttp://mahmoodulhaq.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-72313545869893546972014-02-28T08:32:22.980-08:002014-02-28T08:32:22.980-08:00پہلے تو آپ کے پندرہ بار پڑھنے کی مشقت اٹھانے کی د...پہلے تو آپ کے پندرہ بار پڑھنے کی مشقت اٹھانے کی دل سے معذرت ۔ سولہویں بار کا آپ کا اپنا انداز ہے اور سترھویں بار پڑھنے کی میری درخواست ہے۔
سچ مجھے بھی بہت مزا آیا ۔ بہت شکریہ تحریر میں سے ایک نیا رُخ دریافت کرنے کا ۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-91101121495700660172014-02-25T21:04:25.268-08:002014-02-25T21:04:25.268-08:00پندرہ دفعہ پڑھا، لیکن سمجھ نہیں آیا۔ سولہویں دفعہ ...پندرہ دفعہ پڑھا، لیکن سمجھ نہیں آیا۔ سولہویں دفعہ صرف دو الفاظ "لمس" اور "لفظ" کو بالترتیب "ابے کا چھتر" اور " چیخ" سے تبدیل کر کے پڑھا۔ بہت لطف آیا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ کی تحریر میں مخفی معانی بھی ھو سکتے ھیں۔

جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-57150684195344593982014-02-14T08:11:51.249-08:002014-02-14T08:11:51.249-08:00میں نے سوچا، بہت، بہت سوچا پھر مجھے نیند کے غلبے م...میں نے سوچا، بہت، بہت سوچا پھر مجھے نیند کے غلبے میں خود کو جانے سے کوئی روک نہ سکا اور اسی خواب مہکار میں غلطاں تھا کہ مجھے وہ خشبو آئی جو ہمیشہ میری نیندوں کو جاگ دیتی رہی ہے۔ تبھی ایک سرسراہٹ سی چلمن کی میری ذات پر پھسلتی چلی گئی اور یہ باور کرا گئی کہ واقعی لمس اول احساس ہوتا ہے جو محسوسات سے گزار کر کسی من چلے کو بھی وہ فکر دے جاتا ہے جو اسے ایک ایسا لکھاری بنا دیتا ہے جو پھر عشق کو قیس رانجھا پنوں کے روپ میں پیش کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا سا دھیان دینا اس من چلے کی من چلی بات پر آپ بھی لمس کا احساس دینے والی من چلی احساس نم۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02825477082248043290noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-55326684545838791252014-02-14T05:52:07.222-08:002014-02-14T05:52:07.222-08:00https://www.facebook.com/seems.77/posts/1015192076...https://www.facebook.com/seems.77/posts/10151920765541987سیما آفتابhttps://www.blogger.com/profile/17099746185596453935noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-16887786904104207732014-02-14T05:27:11.164-08:002014-02-14T05:27:11.164-08:00بہت خوبصورت طریقے سے آپ نے لمس اور لنظ کا رشتہ بیا...بہت خوبصورت طریقے سے آپ نے لمس اور لنظ کا رشتہ بیان کیا ہے ۔۔۔ زبردست تحریرسیما آفتابhttps://www.blogger.com/profile/17099746185596453935noreply@blogger.com