tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post5010940335877918810..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": " مِری سادگی دیکھـ" کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-5875008108132887632015-06-24T00:57:00.025-07:002015-06-24T00:57:00.025-07:00حسن یاسر نے کہا۔۔
عشق اور محبت کے سلسلے کبھی عقلی ...حسن یاسر نے کہا۔۔<br />عشق اور محبت کے سلسلے کبھی عقلی دلیلوں سے طے نہیں ہوتے۔۔۔مجازی محبت حقیقت کا قرب عطا کر دے ایسا ممکن تو ہے لیکن اس کی شدت میں فرق ہو سکتا ہے لیکن جذبے کو ہوس سمجھنا کہاں تک درست ہو گا کیوں کہ ہو سکتا ہے مجازی محبت کسی کے روزوشب کو بدل تو دے اسے حقیقت کی طرف راغب تو کر دے لیکن اس میں شدت پیدا نہ کر سکے تو کیا اسے خامی تصور کیا جائے اور ہوس کو محبت میں عمل دخل کس حد تک ہے ؟ یہ سوال بھی خاصا اہم ہے۔ <br />27 مئی 2015کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.com