tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post4212707756012590621..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "نسخہ"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-70203990542164953302013-11-03T01:24:05.731-07:002013-11-03T01:24:05.731-07:00 لفظ خوشبو کی طرح ہے بےمول بے محابا ،بے غرض۔ پھولو... لفظ خوشبو کی طرح ہے بےمول بے محابا ،بے غرض۔ پھولوں کے کسی گلدستے میں سے ضروری نہیں کہ ہمیں ہر پھول کی خوشبو ہی پسند آئے یا راس آئے، اور ہم جانتے ہیں نا کہ بعض لوگوں کو پھول کی خوشبو سے بھی الرجی ہوتی ہے،اللہ ہمیں بس اس بیماری سے بچائے۔ جو خوشبو جہاں ملے اسے سمیٹنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے ورنہ نہ وقت رہتا ہے اور نہ خوشبو۔اور بھولنے والوں کو بھولنا ہی اچھا کہ جب کسی کو ہماری ضرورت نہیں تو ہم کیوں اس کے غم میں ہلکان ہوں۔ یہ سبق مشکل اورتلخ ضرور ہے لیکن جتنا جلد سمجھ آ جائے اتنا جلد زندگی سہل ہونے لگتی ہے۔ کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-83898640210992655962013-11-02T23:52:37.096-07:002013-11-02T23:52:37.096-07:00میں شروع میں اس سے اور بعد کی کئی باتوں سے متفق نہ...میں شروع میں اس سے اور بعد کی کئی باتوں سے متفق نہیں ہوں <br />جو بھول جائے اسے بھول جاؤافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com