tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post4049378709771019851..comments2023-05-02T07:50:53.978-07:00Comments on " کائناتِ تخیل ": "کیمیا گر"کائناتِ تخیلhttp://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-3073173394604494661.post-88761218843019444562015-08-31T23:58:26.879-07:002015-08-31T23:58:26.879-07:00Muhammad Ahsan
2/27, 11:17am
الکیمسٹ مجھے تب پڑھنے...Muhammad Ahsan
2/27, 11:17am
الکیمسٹ مجھے تب پڑھنے کا اتفاق ہوا جب میں اپنی چاروں کتب پبلش کروا چکا تھا… اور کچھ کرنے کو نہ تھا۔ تب میں نے اِسے پڑھا۔ الکیمسٹ حالانکہ ایک ایسے غیرمسلم کا ناول ہے جو غیرمسلم ہوتے ہوئے بھی بہت کچھ ڈسکور کر گیا۔ اِس کتاب کو پڑھنے کے لیے باقاعدہ اشارات ملتے ہیں… مَیں متاثر ضرور ہوتا ہوں مگر تب جب کائنات اشارات دینا شروع کر دے الله علم کی پیاس رکھنے والے کا ضرور مناسب انتظام کرتا ہے۔
ایک ہی ایجاد دو مختلف غیرمتعلقہ جگہوں پر معرضِ وجود میں آ جاتی ہے، یہ کائناتی شعور کا چکر ہےجو ہر جانداروبےجان میں بیک وقت موجود ہے..
کائنات بہت وسیع معنی رکھتی ہے. 96.7% عالمِ غیب ہے اور 3.3% ظاہر. لہذا جو کچھ بھی ہے.. جتنی بھی جہتیں ہیں.. سب کائنات ہے.
ہر انسان نے لاشعوری طور پر کسی دوسرے انسان کی میگنیٹک فیلڈ میں کچھ وقت گزارنا ہوتا ہے تاکہ بلندیوں کی کچھ انرجیز یا تو لے سکے یا دے سکے… سب لاشعوری طور پر سرانجام پاتا ہے۔
……… علم کائنات ہر کسی پر اِسی لیے آشکار نہیں۔ بڑا بوجھ ہوتا ہے۔ الله اتنا مہربان ہے کہ بندوں پر علم کا بوجھ بھی نہیں ڈالنا چاہتا جب تک کسی کو اِس قابل نہ کرے۔
"اب کسی کا کسی سے ملنا... ایک کائناتی منصوبہ بندی ہے.. کیسے؟ یہی اس کتاب کا موضوع ہے۔"کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.com