جمعرات, جون 13, 2013

" لمحے "

وصل کی شب سے
 ہجر کی صبح تک 
گُزرے وہ کتنے 
خواب لمحے 
سراب لمحے 
جواب لمحے
 حساب لمحے
 گلاب لمحے 
شراب لمحے
 عجیب لمحے
 قریب لمحے
 رقیب لمحے
 نصیب لمحے

1 تبصرہ:

  1. Buhat pyara khyal ..aap ne to poori zindgi ka he qissa tmam likh choorra in chand lines mein....buhat aala ....lafzon ka chanao or rawni buhat khoob kia kahne...

    جواب دیںحذف کریں

"دلیل" اور"کارواں بنتا گیا"

تئیس جون 2017 بمطابق   ستائیس رمضان المبارک1438 ھ کو دلیل ویب سائیٹ کے قیام کو ایک برس مکمل ہوا۔ اس ایک   برس کے دوران "دلیل ویب س...