صفحہِ اول

بدھ, دسمبر 19, 2012

" ایک کہانی "

ہمارے ملکی،غیرملکی،معاشی،معاشرتی،اخلاقی،انفرادی ،اجتماعی خانگی،جذباتی،روحانی، اوردینی مسائل اورمصائب کی وجہ صرف اورصرف ایک ہےکہ سونے کا انڈا دینے والی مرغی کو ذبح کیا جا رہا ہے۔ ہم صرف اس ایک کہانی سے سبق سیکھ لیں تو اُمید ہے کہ شاید سکھ کی کچھ سانسیں نصیب ہو جائیں ۔ باقی میرے رب کی رضا ہے جسے سکون نہیں ملنا اسے قارون کا خزآنہ بھی سکون نہیں دے سکتا۔

کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں