جمعہ, نومبر 02, 2012

" وہ کیسی لڑکی تھی "

وہ کیسی لڑکی تھی
وعدے وہ کس سے کرتی تھی
 دم وہ کس کا بھرتی تھی
ساتھ  وہ کس کے رہتی تھی
 نگر کس کا بہار رکھتی تھی
صبح سے شام کرتی تھی
بہت سے کام کرتی تھی
دل آباد رکھتی تھی
کہ ناشاد رکھتی تھی
 نہ جانے کیسی لڑکی تھی
 نہ جانے کیسی لڑکی ہے 
جو کسی دل میں دھڑکتی تھی 
روح کے وصال میں بھٹکتی تھی
نہ جانے کیسی لڑکی تھی
نومبر2012،3


  


 





2 تبصرے:

  1. Na jany woh kesi larki thi......................na jany

    جواب دیںحذف کریں
  2. اس احساس پرایک خوبصورت تبصرہ...
    پت جھڑ کے بےمعنی موسم میں پھولوں کا تصور کرتی تھی وہ کیسی پاگل لڑکی تھی....
    میرا بےساختہ اظہار...
    محبت کے موسم کو صرف بےخبری کی خزآں ہی اداس کر سکتی ہے۔ اور یہ موسم بھی دیکھنے والی آنکھ کا نصیب ہے ور نہ آنکھیں تو سب کی کھلی ہیں لیکن نظر بہت کم کسی کو آتا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

قرانِ پاک کی سورتیں

   قران پاک کی وہ سورتیں جوایک سے زیادہ ناموں سے جانی جاتی  ہیں ۔۔۔ ٭ 1)سورۂ فاتحہ(1)۔۔۔ سورۂ واجبہ۔۔اُم القران ٭2)سورۂ التوبہ(9)۔۔سور...